موُڈ ،

ف۔قدوسی

محفلین
جب خیریت ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر "میرا موڈ اب گڑبڑ ہونے والا ہے۔" یہ کیوں لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ڈرا دیا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
thsssss.gif


:party:
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد بھائی ، ڈنڈا چیک کروائیں ، یہ ڈنڈا آپ کا اپنا ہی ہے ناں ۔ ۔ ۔ کل بوچھی اپنا ڈنڈا ڈھونڈ رہی تھیں مجھے ڈانتے وقت :happy:


ارے بتانے کی کیا ضرورت تھی، آپ کو بچانے کے لیے ہی تو میں نے ان کا ڈنڈا چھپایا تھا۔ اب واپس کرنا پڑے گا۔
 

تیشہ

محفلین

شمشاد بھائی ، ڈنڈا چیک کروائیں ، یہ ڈنڈا آپ کا اپنا ہی ہے ناں ۔ ۔ ۔ کل بوچھی اپنا ڈنڈا ڈھونڈ رہی تھیں مجھے ڈانتے وقت :happy:



:chatterbox:

جناب ، مجھے اپنا ڈنڈا مل گیا ہے :battingeyelashes: اسے میں آپکے لئے بڑا سنبھال سنبھال رکھتی ہوں مجھے پتا ہوتا ہے مجھے اسکی ضرورت پڑتی ہے آپکے لئے :party: ،
3d-animated-emoticons-smileys24.gif
یہ رہا :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
ارے بتانے کی کیا ضرورت تھی، آپ کو بچانے کے لیے ہی تو میں نے ان کا ڈنڈا چھپایا تھا۔ اب واپس کرنا پڑے گا۔



:chatterbox:
میرے ساتھ گیم کھیل رہے ہیں ڈنڈا چھپا کر ، آپ نے جانا کدھر ہے بھلا :battingeyelashes:
میری بلی ۔۔ مجھی سے میاؤں ۔
zzzbbbbnnnn.gif
اب ایک آپکو بھی پڑے گا یہ لیں
3d-animated-emoticons-smileys24.gif
نیکس مجھ سے چھپائیے گا نہیں ورنہ :notworthy:
 

تیشہ

محفلین
موڈ از آف، اور جب دل ہی بجھ گیا ہوتو۔


:battingeyelashes:

دل بجھُ گیا :chatterbox: تو موم بتی جلا لیں ۔۔ :party:
دل کیوں بجھُ گیا بھلا :worried: ( مجھے بھی بتائیے تاکے میں بھی سنوں :battingeyelashes: :tongue: بہت دنوں سے کوئی نئی تازہ سننے کو نہیں ملی ناں تو اسلئے
zzzbbbbnnnn.gif


یہ دل ، یہ پاگل دل میرا کیوں بجھُ گیا آوارگی
اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی :chatterbox:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top