مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کا یہ کلام فارسی درکار ہے۔ (الفاظ ٹیکسٹ)

ناچیز فقیر نے 'ادبیات و لسانیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 17, 2017

  1. ناچیز فقیر

    ناچیز فقیر محفلین

    مراسلے:
    2
    موڈ:
    Hungover
    یوٹیوب پر ایک قوالی سنی ہے جس کے الفاظ درست طریقے سے سمجھ نہیں پایا۔ اگر یہ غزل کسی بھائی کے پاس ہو یا اس کو سن کر اس کے الفاظ یہاں لکھ دیں تو بے حد نوازش ہو گی۔ کلام فارسی زبان میں ہے اور حضرت مولانا جامیؒ سے منسوب ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر