تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

شمشاد

لائبریرین
میونسپل کارپوریشن کا پالتو جانور تو مچھر ہے، یہ ٹریکٹر کیسے ہو گیا؟

آداب عرض خواتین کا رسالہ تو نہیں ہے۔

موٹر سائیکل کو شیطانی چرخہ کیوں کہتے ہیں؟

چاند پر بڑھیا ہی کیوں رہتی ہے، بڈھا کہاں ہے؟

صبح اٹھ کر سب سے پہلے کیا کرتے ہیں؟ (آنکھیں کھولتا ہوں - یہ جواب نامنظور ہے)
 
ھارون رشید

محفلین
ٹریکٹر کوڑا کھلار کے مچھروں کی افزاءش کرتا ہے

نہ ہو سانوں کی

یہ شریف لوگوں سے دشمنی ہے ایسا کہنا

بڈھا بڑہیا کے بہکاوے میں آکر سورج پہ گیا اور جل بھن گیا

الحمد للہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتا ہوں اور پھر صلاۃ سلام عرض کرتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
ھارون ھ سے کیوں لکھتے ہیں، ہ سے کیوں نہیں لکھتے؟

بیٹے کا نام کیا ہے؟ اس کا نام کس نے رکھا تھا؟

عقل بڑی کہ بھینس، مثال دے کر واضح کریں؟

گُلی ڈنڈا کا کھیل کس کی ایجاد ہے؟
 
ھارون رشید

محفلین
ھارون ھ سے کیوں لکھتے ہیں، ہ سے کیوں نہیں لکھتے؟

بیٹے کا نام کیا ہے؟ اس کا نام کس نے رکھا تھا؟

عقل بڑی کہ بھینس، مثال دے کر واضح کریں؟

گُلی ڈنڈا کا کھیل کس کی ایجاد ہے؟

سندھی میں ایسے لکھتے ہیں شاید اس لئے

عظیم الرحمان ، چاچا جی نے

بھینس گائے سے بڑی ہوتی ہے لحاظہ عقل سے بھی بڑی ہوئی

یہ مجھ پہ الزام ہے
2w3z710.gif
مگر اس میں حقیقت کچھ نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
ہم نے کبھی کسی پر الزام نہیں دھرا نہ ہی کسی کو کبھی ملزم گردانا ہے، سیدھا سیدھا مجرم سمجھتے ہیں۔

مزید سوالات :

آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کس کام آ سکتی ہے؟

طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟

لاہور اگر پنجاب میں نہ ہوتا تو کہاں ہوتا؟

فال نکالنے کے لیے طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟

“لا علمی ہزار نعمت ہے“ 3 وجوہات بیان کریں؟

اگر آپ کو ملک کا صدر بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے؟

نا پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں اور وجہ بھی بیان کریں؟
 
نشانی کے

سائیز کا

سائیبیریا میں

تاکہ پروفیسر صاحب احمقوں کو بے وقوف بنا سکیں

میں نہیں مانتا

ریزائن کردیتا

جب کوئی کتاب پڑہوں گا تو بتادوں گا
 
شمشاد

لائبریرین
مزہ نہیں آیا جوابات کا۔ خیر، آگے چلتے ہیں۔

فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟

بیٹا کون سے کلاس میں پڑھ رہا ہے؟

کس قسم کی کتابیں پڑھتے ہیں؟

اردو محفل کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟

کوا اگر منڈیر پر بولے تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
 
آپ مزا لے رہے ہیں اور میں ایویں ہی سیریس ہورہا ہوں

فارغ رہتا ہوں

میں نے تو اسے سکول میں ڈاخل کروایا تھا

جس میں صفحات کم ہوں

چھٹی کرسکتا ہوں

کسی کے ٓانے سے پہلے ان کے ہاں پہنچ جائیں
 
Top