موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

mfdarvesh

محفلین
صحیح کہا ہے آپ نے، پر وہ سورج بھی جلد طلوع ہوگا جو اپنے ساتھ نیا اجالا لے کے آئے گا اور ظلمت سے نکل آئیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
خیالی پلاؤ کی طرح خیالی دال ہے تو جی بھر کے تڑکہ لگائیں، اگر اصلی والی ہے تو زیادہ گھی مت ڈالیے گا۔
 

پپو

محفلین
ہاں تو برقی چائے اور کیا سیدھی ٹبیل پر آئے گی ؟؟؟
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top