موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

وجی

لائبریرین
نہیں جناب ہری مرچ نہیں کھائیے گا
ویسے لال مرچ کہتے ہیں صحت کے لیئے اچھی نہیں ہوتی کیا خیال ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ہری مرچ کھاتا ہوں اور اکثر کھاتا ہوں۔

لال مرچ تو کھانا بناتے وقت خاتون خانہ استعمال کرتی ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
گھر والے تو مرچیں ڈالتے رہتے ہیں لیکن آپ پھر ہری مرچ کیوں کھاتے ہیں
کیا طوطے کے ساتھ رہ رہ کر آپکو بھی طوطے والی عادت پڑگئی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top