موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

شمشاد

لائبریرین
دن میں تو یہاں کاروباری مصروفیات ماند پڑ جائیں گی ماہ رمضان میں لیکن رات بھر دکانیں کھلی رہا کریں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
حضرت جیب پر خاصا بوجھ پڑ گیا ہے اور آگے رمضان اور عید کی وجہ سے مزید بوجھ پڑھنے کا امکان ہے۔
 

وجی

لائبریرین
ویسے آجکل کیسا موسم ہے وہاں کا
ویسے کافی گرمی ہے
لیکن یہاں جب بادل آتے ہیں تو موسم آچھا ہوجاتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top