موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

mfdarvesh

محفلین
ہا ہا ہا
آپ پھر جیت گئے ہیں، میں کہہ رہا تھا اس بار میں یہ دھاگہ شروع کروں گا
 

الف عین

لائبریرین
مجھے معلوم تھا کہ تم یہی کہو گے!! لیکن صحیح مستند نکما بننے کے لئے بھی کافی محنت کرنی پڑتی ہے!
 

mfdarvesh

محفلین
لائق بننے کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے استاد جی، میں تو بنا بنایا نکما ہوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top