موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

شمشاد

لائبریرین
نہیں جی صوفہ تو لکڑی کا ہی ہے اور باورچی خانہ تو ظاہر ہے سیمنٹ بجری سے بنا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً پپو بھائی کو اب تک اس کھیل کی سمجھ نہیں آئی۔

یہ اُلٹی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا کھیل ہے۔ اب آئندہ آنے والا یا والی رکن حرف عین سے مراسلہ لکھے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top