موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

تہذیب

محفلین
ٹوکنا بات کا اسی لیے برا سمجھا جاتا ہے کہ جلد بازی میں غلطی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اب یہاں ہی دیکھ لیں مجھے حروف تہجی ہی بھول گئے۔ میرے ذہن میں عربی کے حروف تہجی ابھرر ہے تھے۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹوکنا بات کا اسی لیے برا سمجھا جاتا ہے کہ جلد بازی میں غلطی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اب یہاں ہی دیکھ لیں مجھے حروف تہجی ہی بھول گئے۔ میرے ذہن میں عربی کے حروف تہجی ابھرر ہے تھے۔۔۔۔

چاہے عربی کے حروف تہجی ابھر رہے ہوں یا اردو کے، لیکن ایک بات طے ہے کہ عربی میں ٹ نہیں ہوتی اور آپ نے مراسلہ ٹ سے شروع کیا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top