موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
ٹھیک بات تو یہی ہے کہ پیٹ سے ہی ہر کام کی ابتدا ہوتی ہے۔ اس لئے کھانے سے بھی شروع کریں، میں بتاؤں کہ میں نے آلو سیم کی سبزی کھائی تھی۔
 

وجی

لائبریرین
چلیں اشفاق صاحب آپ کو بتاتا ہوں کہ یہاں کھیل چل رہا ہے
اور اس کا اصول ہے کہ الف بے کی ترتیب کے مطابق مراسلہ شروع کریں
یعنی اس مراسلے کے بعد آپکو ح سے شروع کرنا ہوگا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top