موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
صبح، دوپہر شام ایک دفعہ الف سے یے تک دُہرا لیا کیجیے، صرف چالیس دن، پھر نہیں بھولے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
طریقہ آپ کا بتایا ہوا بھی صحیح ہے۔ یہ لیں پھر :
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کبھی دستخط بھی نہیں کیے کسی کاغذ پر یا وہ بھی سکین کر کے کمپیوٹر میں ڈالے ہوئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لنڈی کوتل سے لیکر لانڈھی تک ذرا یہ تو گن کر بتائیں کہ کتنے لوگ ای دستخط کر سکیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top