موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

میم نون

محفلین
رہنا دور ہی چاہئیے خطرے سے۔

اور جہاں پر بڑا سا سائن بورڈ ہو "خطرے سے دور رہیں" وہاں سے تو ہرگز دور ہی رہا چاہئیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب ہی زور دے رہے ہیں کہ میں خطرہ مول لوں، لیکن میں بھی بڑا سیانہ ہوں، ایسا ہرگز نہیں کروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
طوطا تو یہی کہتا ہے کہ اپنے پلے سے جب پیسے خرچ کرنے پڑیں گے تو سیانا پن آ ہی جائے گا۔
 

میم نون

محفلین
غریب بیچارہ اور کر بھی کیا سکتا ہے، باہر تو آپ اسے جانے نہیں دیتے ہوں گے کہ خود ہی بندوبست کر سکے خرچے پانی کا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top