موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

خواجہ طلحہ

محفلین
مکر نے کی کوشش مت کیجیےگا وجی بھائی! ڈانٹ تو آپ کو پڑی ہی ہے۔اور ڈانٹ کے بعد کے مراسلے ثبوت کےلیے موجود ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
یہ اوپر والا مراسلہ پڑھ کر مجھے خوب ہنسی آرہی ہے
ہائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اوپر والے مراسلے سے تمہیں بھلا کیونکر ہنسی آ رہی ہے؟ جب تمہیں کبھی ڈانٹ پڑتی ہے تو دوسروں کو ہنسی آتی ہے کیا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top