موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
غور کرلیں پھر سے ایک بار اسکو اے سی میں سردی لگنے لگ گئی تو پھر کیا کرینگے
 

الف عین

لائبریرین
قیامت کی سردی ہو تو ضرور اوڑھ لے گا، لیکن قیامت کی تو گرمی ہوتی ہے، میں غلط لکھ گیا ق کو بھگتانے میں!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top