موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
فکر تو مجھ کو یہ لاحق ہے کہ لوگ تنوین کو بھولتے جا رہے ہیں، کئی شائع شدہ کتابوں میں بھی عموما اور خصوصا لکھا دیکھا ہے، کچھ لوگ تنوین کی جگہ تخاطب استعمال کر دیتے ہیں،یعنی "عموما"‘
 

شمشاد

لائبریرین
کس کس بات کا گلہ کریں، پہلے لوگ “ اسٹیشن “ لکھتے اور بولتے تھے، پھر اس کا پہلا حرف الف اُڑ گیا اور صرف سٹیشن رہ گیا اور اب صرف “ ٹیشن “ بولتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top