موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
ہاں، سوائے اس کے کہ ہر وقت ٹپکنا شروع ہو جائے، تب رو اس کا علاج کرنا ہوگا، کچھ کہنا بے کار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں اس وقت صبح کے 11 بجکر 20 منٹ ہوئے ہیں۔ موسم بہت اچھا ہے۔ دھوپ نکلی ہوئی ہے لیکن گرمی نہیں ہے۔ موسم کا حال ختم ہوا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top