موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
لیجیئے یہ کیا بات ہوئی پاکستانی وہ کون سی چیز نہیں جس کی باہر مانگ نہ ہو
 

وجی

لائبریرین
بزرگ ہوگئے ہیں آپ کیا ؟
اور ہوش میں کس کو آنا چاہیئے ؟؟
یا پھر خاتون اول کی تشریف آوری ہوگئی ہے کیا ؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top