زینب
محفلین
غصہ صحت کے لئے اچھا نہیں میرے بھائی۔
چیلنج تو میں قبول کرتا ھوں مگر خاص قسم لوگوں کی۔۔۔۔![]()
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...........
غصہ صحت کے لئے اچھا نہیں میرے بھائی۔
چیلنج تو میں قبول کرتا ھوں مگر خاص قسم لوگوں کی۔۔۔۔![]()
اچھی بات ہے۔ معاملہ ختم ہو گیا۔
ایسا کریں یا تو موسم بدل لیں یا پھر جگہ بدل لیں۔
ویسے میری امی اور بھائی دونوں جدہ میں ہی آئے ہوئے ہیں عمرے کو بڑی سس کے پاس ۔ ، مجھے سس سناُ رہی تھیں اگلے کچھ دنوں میں کہ کتنی بار کہہ چکے ہیں عمرے کے لئے ہی آجاؤ پر آئیں بائیں ۔
ادھر ابھی آپکے پاس اگر بھابھی موجود ہوتیں تو انہوں نے بھی سنانا تھا مجھے ۔ 
(جیسے اسدن سنایا تھا )مگر مجھے تو اس معاملے کی سمجھ ہی نہیں آئی
![]()
معا ملہ یہ تھا سسٹر کی دلکش کا دعوا تھا کی زینب لڑکی نہیں لڑکا ھے تو میں نے اسے کہا تھا کہ آپ اگر سچے ہو تو ثابت کرو ثبوت دو اور کیا معا ملہ ھونا ھے