موسم کا حال!

شمشاد

لائبریرین
اوپر والی پوسٹ میں نے مدون کی ہے۔

برائے مہربانی زبان اور الفاظ کا خیال رکھیں۔ ایسے الفاظ مت استعمال کریں جس سے دوسرے رکن کی دلازاری ہوتی ہو۔
 

زینب

محفلین
آپ اس کو بھی تو سن رہے ہیں نا کل سے آپ نے ایک بار بھی اسے روکا:confused:

جو بات سرے سے ہے نہیں کیوں وہ اسے لے کے خواہ مخوہ پرابلم کھڑی کر رہا ھے


dont u think its not fair.....
 

Dilkash

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی
شکر ھے کہ میں نے پوسٹ پڑھا نہیں۔

ورنہ جواب کا حق میں بھی رکھتا تھا۔
بھر حال اپ لوگ لگے رھو میں شائد موسم کی شدت برداشت نہ کر سکوں۔

ایک بار پھر شکریہ اور تمام تر گستاخیوں کے لئے معزرت۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہے تو یہ غلط بات،

میں نے آفریدی صاحب کو بھی کہا تھا کہ اگر ان کے کوئی ٹھوس ثبوت ہے تو پیش کریں، نہیں تو معذرت کریں۔
 

تیشہ

محفلین
ایسا کریں یا تو موسم بدل لیں یا پھر جگہ بدل لیں۔




جگہ بدل لیتے ہیں میں بور ہورہی ہوں تو جگہ بدلی تو کچھ چینج ہوگا :grin: ویسے میری امی اور بھائی دونوں جدہ میں ہی آئے ہوئے ہیں عمرے کو بڑی سس کے پاس ۔ ، مجھے سس سناُ رہی تھیں اگلے کچھ دنوں میں کہ کتنی بار کہہ چکے ہیں عمرے کے لئے ہی آجاؤ پر آئیں بائیں ۔ :grin:
اب امی لوگ ستائیس کو ؤاپس پاکستان جارہے تو شاید ، شاید میرا ارادہ موڈ ہو ہی جائے ۔
:grin: ادھر ابھی آپکے پاس اگر بھابھی موجود ہوتیں تو انہوں نے بھی سنانا تھا مجھے ۔ :grin::grin: (جیسے اسدن سنایا تھا )
 

قیصرانی

لائبریرین
امید ہے کہ نومبر کے شروع یا اکتوبر کے آخر تک برفباری شروع ہو جائے گی۔ کیونکہ کچھ دن سے رات کا درجہ حرارت صفر درجے تک پہنچ رہا ہے :cool:
 

زینب

محفلین
اتنی سردی کا کیا کریں گے آپ تھوڑی سی ہماری طرف بھیج دیں مجال ھے جو پورا سال بارش کی شکل بھی دیکھی ھو
 
کراچی میں گذشتہ صبح اور اس سے ملحقہ رات کو بارش کے بعد آج کافی گرمی ہے تاہم مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس پر اعتبار کرنے کو جی نہیں کرتا کیونکہ اکثر اوقات ہمارے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے بالکل برعکس ہوتا ہے۔۔۔
 
Top