اب جا کے کہیں دو ڈگری کم ہوا ہے۔ بہرحال اچھا موسم ہے۔
حسن علوی محفلین مارچ 16، 2008 #362 شمشاد نے کہا: مقابلہ کرنا ہے ہم سے، 29 ڈگری ہے اس وقت شام کے سات بجے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دھوپ سیکنے کو ترس گیا ہوں شمشاد بھائی خوش قسمت ہیں کہ ایسا موسم ھے۔ گرمی کا توڑ اے-سی ھے مگر سردی میں تو ہر وقت کمرے میں دُبکے بیٹھے رہو
شمشاد نے کہا: مقابلہ کرنا ہے ہم سے، 29 ڈگری ہے اس وقت شام کے سات بجے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دھوپ سیکنے کو ترس گیا ہوں شمشاد بھائی خوش قسمت ہیں کہ ایسا موسم ھے۔ گرمی کا توڑ اے-سی ھے مگر سردی میں تو ہر وقت کمرے میں دُبکے بیٹھے رہو
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2008 #364 حسن علوی نے کہا: دھوپ سیکنے کو ترس گیا ہوں شمشاد بھائی خوش قسمت ہیں کہ ایسا موسم ھے۔ گرمی کا توڑ اے-سی ھے مگر سردی میں تو ہر وقت کمرے میں دُبکے بیٹھے رہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اے سی کون سا ساتھ لیے پھرتے ہیں، اس کے لیے بھی تو کمرے میں ہی بیٹھنا پڑتا ہے۔ ویسے لگتا ہے آج اتنے دنوں کے بعد ڈی فریز ہوئے ہو۔
حسن علوی نے کہا: دھوپ سیکنے کو ترس گیا ہوں شمشاد بھائی خوش قسمت ہیں کہ ایسا موسم ھے۔ گرمی کا توڑ اے-سی ھے مگر سردی میں تو ہر وقت کمرے میں دُبکے بیٹھے رہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اے سی کون سا ساتھ لیے پھرتے ہیں، اس کے لیے بھی تو کمرے میں ہی بیٹھنا پڑتا ہے۔ ویسے لگتا ہے آج اتنے دنوں کے بعد ڈی فریز ہوئے ہو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2008 #365 یہاں گزشتہ تین دن سے بہت زیادہ گرد و غبار تھا۔ لیکن آج موسم صاف ہے۔
ماوراء محفلین مارچ 17، 2008 #368 اور ہمارے ہاں ابھی تک منفی درجہ حرارت چل رہا ہے۔ ابھی منفی دو ہے اور بادل۔
حسن علوی محفلین مارچ 18، 2008 #372 مسئلہ یہ ھے شمشاد بھائی کہ یہاں ہر وقت ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت کم ہی رہتا ھے۔ ہوا رُک جائے تو ٹھنڈ میں خاصی کمی واقعہ ہوتی ھے۔
مسئلہ یہ ھے شمشاد بھائی کہ یہاں ہر وقت ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت کم ہی رہتا ھے۔ ہوا رُک جائے تو ٹھنڈ میں خاصی کمی واقعہ ہوتی ھے۔
زونی محفلین مارچ 21، 2008 #377 سارہ خان نے کہا: موسم گرم ہے ۔۔ بہار کے موسم میں بھی گرمی بھگت رہے ہیں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں بھی ایسا ہی ھے لیکن رات کو ٹھنڈی اور میٹھی ہوائیں چلتی ہیں
سارہ خان نے کہا: موسم گرم ہے ۔۔ بہار کے موسم میں بھی گرمی بھگت رہے ہیں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں بھی ایسا ہی ھے لیکن رات کو ٹھنڈی اور میٹھی ہوائیں چلتی ہیں