موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دھوپ سیکنے کو ترس گیا ہوں شمشاد بھائی خوش قسمت ہیں کہ ایسا موسم ھے۔ گرمی کا توڑ اے-سی ھے مگر سردی میں تو ہر وقت کمرے میں دُبکے بیٹھے رہو:(

تو اے سی کون سا ساتھ لیے پھرتے ہیں، اس کے لیے بھی تو کمرے میں ہی بیٹھنا پڑتا ہے۔ ویسے لگتا ہے آج اتنے دنوں کے بعد ڈی فریز ہوئے ہو۔;)
 

حسن علوی

محفلین
مسئلہ یہ ھے شمشاد بھائی کہ یہاں ہر وقت ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت کم ہی رہتا ھے۔ ہوا رُک جائے تو ٹھنڈ میں خاصی کمی واقعہ ہوتی ھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top