موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
سردی آنکھ مچولی کھیل رہی ھے، ہر گھنٹے بعد موسم بدل رہا ھے۔ فی الوقت بادل گرج بھی رھے ہیں اور برس بھی رھے ہیں۔ درجہ حرارت چھ ڈگری سینٹی گریڈ
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو اس دفعہ بارش ہوئی ہی نہیں اور سردی بھی آئی تھی تو بس چند دن۔
اس وقت بھی 28 ڈگری ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
پچھلے دو دن سے برفباری ہو رہی تھی شکر ھے آج نہیں ہوئی۔ ٹھنڈ پھر سے بڑھ گئی۔ درجہ حرارت منفی میں:(
 

حسن علوی

محفلین
موسم بدل چکا ھے، بہار آ چکی ھے۔ دن میں درجہ حرارت پانچ سے آٹھ کے درمیان رہتا ھے جبکہ راتیں ابھی بھی سرد ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
معذرت چاہتا ہوں شاہ جی
وہ اصل میں لکھ میں ادھر رہا تھا اور باتیں اپنے سر پر سوار ٹیچر سے کر رہا تھا۔
 

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں بہار شروع ہو چکی ہے۔ اور آجکل انکل سورج پوری شان سے نکل رہے ہیں، اتنے عرصے بعد روشنی ہوئی ہے۔ لیکن ٹھنڈی ہوائیں ابھی بھی چل رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں اچھی خاصی گرمی ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ گرد و غبار کا طوفان ہے کہ تھمنے میں ہی نہیں آ رہا۔
 

حسن علوی

محفلین
موسم معتدل ھے اور بسا اوقات سورج بھی تانکہ جھانکی کرتا ھے بادلوں کی اوٹ سے۔ بہرحال شام میں کچھ ٹھنڈ ہو جاتی ھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top