موسم کا حال-(2)!!!!

شمشاد

لائبریرین
ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی تو سردی ہو گی ناں۔ اب سردی میں گرم ہوائیں تو چلنے سے رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ جمعرات اور جمعہ کو بہت زیادہ سردی ہو گی لیکن ہوا اس کے اُلٹا، دونوں دن دھوپ رہی، سردی تو رہی لیکن گزشتہ دنوں سے کم۔
 

حسن علوی

محفلین
پسند تو ہیں مگر ایک حد تک لیکن گرمیاں زیادہ پسند ہیں جب دن بڑے ہوتے ہیں اور ہر کام کرنے کا مزہ آتا ھے گرمیوں کی تو بات ہی کچھ اور ھے:)
 

ظفری

لائبریرین
یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ۔ کچھ دنوں پہلے برف پڑی تھی ۔ اب شدید سردی ہے جو کہ تیز ہواؤں کی مرہونِ منت ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top