موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں نے آج ہی سے بڑا سارا ڈرم بھرنا شروع کر دیا ھے باجو۔ ہمسایوں اور سب دوستوں کو یہ خبر پہنچا دی ھے:)




ہمسایوں کے لئے یہ آفر نہیں ہے بھئی ، (صرف میرے سامنے والے ہمسائے کے لئے ہے
hehe.gif
کہ وہ بچارہ اکیلا ہے ،

باقی کی آفر یہاں محفل کے ممبران کے لئے ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اے سی کم کر لیں، پھر بھی سردی لگے تو ہیٹر لگا لیں۔

یہاں تو جتنے بھی اے سی ہوں کم ہیں۔
 

سارا

محفلین
میں کم کرتی ہوں بھابھی پھر تیز کر آتی ہیں ان کے بقول ان کو سردی جیسا موسم پسند ہے اور میں باقاعدہ کانپ رہی ہوتی ہوں پھر دھوپ میں نکلنا پڑتا ہے باہر۔۔:rolleyes:
 

سارا

محفلین
کمرہ بدلنے سے مسلئہ حل نہیں ہوتا کیونکہ اے سی ایک ہی ہوتا ہے آگے اس کے فلٹر ہر کمرے میں یہاں تک کہ کچن باتھ روم میں بھی فٹ کیے ہوتے ہیں تو جب بھی اے سی لگایا جائے گا گھر کی کوئی بھی جگہ اس کی ٹھنڈک سے محفوظ نہیں ہوگی۔۔:(
 

سارا

محفلین
رات کو اچھا خاصا فرق پڑتا ہے کہ کمبل لے لیتی ہوں لیکن دن کو کچھ فرق نہیں پڑھ سکتا کیوں کہ ہم سب ایک ہی کمرے میں اکھٹے ہوتے ہیں اور وہ یہی کمرہ ہے جہاں کمپیوٹر ہے کیونکہ سب کو ہی سارا دن کمپیوٹر پر رہنا ہوتا ہے یہ ماسٹر بیڈ روم ہے اور اس میں ایک کی بجائے 2 فلٹر لگے ہوئے ہیں :(
 

ظفری

لائبریرین
نہیں اب ایسی بھی اُفتاد نہیں ہے سنبھالی نہ جاسکے ۔ ویسے یہ ساری افتاد اور مصبیتیں " مونث " ہی کیوں ہوتیں ہیں ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس لیے کہ " مشکلیں مجھ پر اتنی پڑیں کہ آساں ہو گئیں"

اب اتنی اکٹھی ہوں تو آسان بھی ہوں۔
 

حسن علوی

محفلین
عمران سلہری صاحب حضور سلسہ بھی تو دیکھیئے جہاں مناسب پوسٹ کرنی چاہیئے اور یہ اردو کا فورم ھے تو کوشش کیجیئے کہ اردو میں پوسٹ کر سکیں۔ رہنمائی کے لیئے ہماری خدمات موجود ہیں۔ شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top