موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:party:

میری طرف آج بہت اچھا موسم ہورہا ہے اسوقت :party:
کالے کالے بادل ، بارش ، اولے ، :party:
مجھے بادل اتنے پسند آئے کہ ابھی آتے ہوئے تصویریں بنا لائی :party:

بہت شاندار ، خوشگوار موسم :battingeyelashes:

Image088.jpg



:party:
Image090.jpg

Image089.jpg

thsssss.gif
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے چھٹی منائی تھی آج، اس لیے سارا دن گھر میں ہی رہا۔ گرمی کی وجہ سے باہر جانے کی ہمت بھی نہیں ہوئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top