موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ دنیا کے کون سے علاقے میں ہیں جہاں موسم خوبصورت ہے۔ یہاں تو گرمی نے حشرنشر کیا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں واقعی موسم بہت اچھا ہو گا اور ابھی تو بہت سارے دن موسم اچھا رہے گا۔
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہا

کیوں آپ کو کسی بات کا کچھ اثر نہیں‌ہوتا ویسے یہ عادت اچھی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
گرمی میں اے سی میں بیٹھا رہتا ہوں اور سردی میں ہیٹر میں تو اثر کیا ہو گا؟
 

خوشی

محفلین
تو پھر میں‌آپ کو کیا سمجھوں جانتے ھیں جسے پہ کچھ اثر نہ ہو اسے کیا کہتے ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل ایسے سلجھے ہوئے اراکین کی محفل ہے جو مذاق بھی کرتے ہیں تو بہت سلجھا ہوا۔ جس سے دوسرا رکن لطف اندوز ہوتا ہے نہ کہ برا مانتا ہے۔
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہا

آپ بہت ہوشیار ھیں اشاروں اشاروں میں سمجھا دیا کہ وہ نہ کہوں جو میں نے کہنا تھا:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
بات یہ نہیں ہے کہ اشاروں اشاروں میں سمجھا دیا۔ بات ہے اپنے مزاج کی اور اپنی پسند کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top