موزونی :)

غدیر زھرا

لائبریرین
مختلف عہدوں کے اعتبار سے صیح افراد کا انتخاب ایک مشکل کام ہے۔ آپ کو کوئی ایسا مرحلہ درپیش ہے، یعنی عہدوں کے لحاظ، یا نسبت سے مناسب ترین عملے کے انتخاب کا، تو ذیل کی ایک آسان اور مجرب تدبیر آزمایئے۔

100 کے لگ بھگ اینٹیں کسی خاص ترتیب سے ایک کمرے میں رکھ دیجیئے۔ اُس کمرے کی کھڑکی کھلی ہو۔ باری باری دو، یا تین اُمیدوار کمرے میں بھیج دیجیئے اور دروازہ بند کر دیجیئے۔ 6 گھنٹے تک اُنھیں کمرے میں رہنے دیجیئے، پھر دروازہ کھولیے اور صورتِ حال کا تجزیہ کیجئے۔

  • وہ اینٹوں کی تعداد بار بار شمار کرتے رہے ہیں۔:worried:
اُنھیں اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں لگا دیجیئے۔

  • اُنھوں نے پورے کمرے میں بے ترتیبی سے اینٹیں پھیلا دی ہیں۔:dont-know:
اُنھیں انجینئرنگ میں لگا دیجیئے۔

  • وہ اینٹوں کو کسی اور انداز میں ترتیب دیتے رہے ہیں۔:thinking2:
اُنھیں پلاننگ کے محکمے میں لگا دیجیئے۔

  • وہ اینٹیں ایک دوسرے پر پھینکتے رہے ہیں۔:beating:
اُنھیں آپریشنز میں بھرتی کر دیجیئے۔

  • وہ سوتے رہے ہیں۔:yawning:
اُنھیں سیکورٹی میں لگا دیجیئے۔

  • اُنھوں نے اینٹیں ٹکڑے ٹکڑے کر دی ہیں۔:hammer:
اُنھیں انفارمیشن ٹیکنالوجی میں لگا دیجیئے۔

  • وہ بے کار بیٹھے رہے ہیں۔:sidefrown:
ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ میں ان کا تعین کر دیجیئے۔

  • اُنھوں نے اینٹیں کھڑکی سے باہر پھینک دی ہیں۔:stop:
اُنھیں میٹیریل ڈپارٹمنٹ میں لگا دیجیئے۔

  • اُنھوں نے اندر سے تالا لگا کر خود کو بندکر لیا ہے۔:quiet:
اُنھیں پبلک ریلیشنز ڈپارٹمنٹ میں بھیج دیجیئے۔

  • وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر نکل چکے ہیں۔:auto:
اُنھیں مارکیٹنگ میں لگا دیجیئے۔

اور آخر میں۔۔۔

  • اگر وہ ایک دوسرے سے باتیں کرتے رہے ہیں اور ایک اینٹ بھی اپنی جگہ سے نہیں ہٹی۔:meeting:
اُنھیں ٹاپ مینجمنٹ میں لگا دیجیئے۔

:notworthy::notworthy::notworthy:
 
آخری تدوین:

فہیم

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب :)
 
نایاب

لائبریرین
لطیف سا طنز بھرپور مزاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے کچھ کچھ سچ نہیں لگتا اس تحریر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں غدیر بٹیا
 
غدیر زھرا

لائبریرین
عہدوں کے انتخاب کا طریقہ تو اچھا ہے لیکن اینٹیں کچھ زیادہ نہیں رکھ دیں۔
چاچو صرف 100 ہی تو ہیں :)
اگر آپ کو زیادہ لگ رہی ہیں تو آپ آدھی اینٹیں کھڑکی سے باہر پھینک دیں پھر آپ کو میٹیریل ڈپارٹمنٹ میں لگا دیا جائے گا :p
 
غدیر زھرا

لائبریرین
لطیف سا طنز بھرپور مزاح ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے کچھ کچھ سچ نہیں لگتا اس تحریر میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
بہت دعائیں غدیر بٹیا
جی بھیا بہت سے نا اہل افراد کے اچھے محکموں میں آنے سے کچھ ایسا ہی امیج بن گیا ہے ان محکموں کے عملے کا---خیر تمام انگلیاں برابر نہیں ہوتیں :)
جزاک اللہ خیرا :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
  • اُنھوں نے پورے کمرے میں بے ترتیبی سے اینٹیں پھیلا دی ہیں۔:dont-know:
اُنھیں انجینئرنگ میں لگا دیجیئے۔

باقی سب ٹھیک ہے یہ ٹھیک نہیں :nottalking:
چاچو مکمل ٹھیک تو کوئی بھی نہیں :) تمام سیکورٹی والے سوتے نہیں :) تمام میٹیریل ڈپارٹمنٹ والے ہیرا پھیری نہیں کرتے ایسے ہی ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کا سارا عملہ بے کار نہیں بیٹھتا :)
یہ تو بس ایک لطیف سا طنز کیا گیا ہے ان لوگوں پر جو اپنے فرائض سے غفلت برتتے ہیں----
 
غدیر زھرا

لائبریرین
مجھے یہ پڑھتے ہوئے زیادہ مزہ یوں آیا کہ ایک ایک کرکے اپنی کمپنی کے لوگ یاد آتے رہے
اور مارکیٹنگ پر تو بے ساختہ ہنسی نکل گئی :)
بھیا جان کیا ان سب کی کار کردگی بھی کچھ ایسی ہی ہے :rolleyes:
اور آپ مارکیٹنگ کے شعبے میں ہیں ؟ :)
 
فہیم

لائبریرین
بھیا جان کیا ان سب کی کار کردگی بھی کچھ ایسی ہی ہے :rolleyes:
اور آپ مارکیٹنگ کے شعبے میں ہیں ؟ :)
کچھ کچھ تو واقعی ایسی ہے :)
اور ہم کلائنٹ سروسز + ڈیولپمنٹ میں ہیں جو ہماری کمپنی میں مارکیٹنگ کے ساتھ کمبائن ہے
اور واقعی ہم لوگ بھاگ جاتے ہیں باہر کہیں:ROFLMAO:
 
شمشاد

لائبریرین
چاچو صرف 100 ہی تو ہیں :)
اگر آپ کو زیادہ لگ رہی ہیں تو آپ آدھی اینٹیں کھڑکی سے باہر پھینک دیں پھر آپ کو میٹیریل ڈپارٹمنٹ میں لگا دیا جائے گا :p
باہر پھینک دوں، اور جو باہر سے گزرتے ہوئے کسی کے سر میں جا لگی تو پھر کیا ہو گا؟
 
Top