موزونی :)

غدیر زھرا

لائبریرین
کچھ کچھ تو واقعی ایسی ہے :)
اور ہم کلائنٹ سروسز + ڈیولپمنٹ میں ہیں جو ہماری کمپنی میں مارکیٹنگ کے ساتھ کمبائن ہے
اور واقعی ہم لوگ بھاگ جاتے ہیں باہر کہیں:ROFLMAO:

کام سے بھاگتے ہیں جی
کوئی ڈیٹ پر نہیں جاتے:party2:
بھیا جان آپ کی کمپنی والوں کو اس بات پر کوئی اعتراض نہیں تو بھلا ہمیں کیا ہو گا :devil3:
 

غدیر زھرا

لائبریرین
فیشن ڈیزائننگ سے متعلقہ بھی کوئی ویکنسی ہے کیاo_O
ہے تو نہیں نکالی جا سکتی ہے :confused4:
لیکن اس کے لیے آپ کا بھی ٹیسٹ لینا پڑے گا :waiting:
اچھا اگر آپ کو فیشن ڈیزائنگ سے متعلق امور سونپنے ہوں اور اس سے پہلے آپ کو بھی اس کمرے میں جانے کو کہا جائے تو آپ وہاں اینٹوں کے ساتھ کیا کریں گے کہ آپ کو جاب پر رکھ لیا جائے :daydreaming:
 

غدیر زھرا

لائبریرین
باہر پھینک دوں، اور جو باہر سے گزرتے ہوئے کسی کے سر میں جا لگی تو پھر کیا ہو گا؟
یہی تو اصل کمال دکھانا ہے کہ ہیرا پھیری بھی کر لی جائے اور اپنا دامن بھی بچا لیا جائے :devil:
چاچو آپ کو میٹیریل ڈپارٹمنٹ میں جاب دی جا رہی ہے اور آپ کو گر ہی نہیں پتا o_O
ویسے سر میں لگے گی تو:doh:
 
سر پہلے برائے کرم شعبہء پزشکی کی وضاحت فرما دیں پھر میں ان کے لیے بھی ویکنسی ڈھونڈتی ہوں :rolleyes:
ایک لفظ میں تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ "مسیحائی کا پیشہ" یعنی شاید اینٹوں کو توڑ کر پھر جوڑنے کا عمل کر رہے ہوں!!
 

فہیم

لائبریرین
پھر تو آپ کا امپریشن بہت زبردست پڑتا ہو گا سب پر :p
آپ آفس سے آ گئے اب ؟ یا ابھی ویسے باہر نکلے ہوئے ہیں :D
ہاں جی اس امپریشن کے چکر میں رنگت سانولی ہوچلی ہے:ROFLMAO:
اور آج تو ابھی ہم اردو بلاگرز + محفلین کی ایک ملاقات سے لوٹے ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
واووو کن کن سے ملے آپ ؟ :) اور محفلین سے ملاقات کا احوال ہم سے بھی شیئر کیجئے ناں :)
یہ عید ملن اور جشن آزادی پارٹی تھی چھوٹی سی۔
جس میں محفلین میں سے ہمارے علاوہ فہد بھائی جو ابوشامل کے نام سے محفل پر ہوتے ہیں انہوں نے ، شعیب صفدر بھائی نے اور عمار نے شرکت کی۔
باقی خالص بلاگران میں ، کاشف نصیر، عامر، وقار اعظم اور سکندر حیات صاحب شامل تھے۔

بس ہلکی پھلکی گفتگو اور گپ شپ پر مشتمل رہی یہ ملاقات جو کوئی 5 گھنٹے جاری رہی۔
وینیو تھا شعیب بھائی کا آفس :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
یہ عید ملن اور جشن آزادی پارٹی تھی چھوٹی سی۔
جس میں محفلین میں سے ہمارے علاوہ فہد بھائی جو ابوشامل کے نام سے محفل پر ہوتے ہیں انہوں نے ، شعیب صفدر بھائی نے اور عمار نے شرکت کی۔
باقی خالص بلاگران میں ، کاشف نصیر، عامر، وقار اعظم اور سکندر حیات صاحب شامل تھے۔

بس ہلکی پھلکی گفتگو اور گپ شپ پر مشتمل رہی یہ ملاقات جو کوئی 5 گھنٹے جاری رہی۔
وینیو تھا شعیب بھائی کا آفس :)
گریٹ :) :) :)
 
مسیحا توڑ کے جوڑتے نہیں ہیں بلکہ ٹوٹے ہوئے کو جوڑتے ہیں :)
اگلے وقتوں میں ایسا ہوتا ہو تو ہو۔ اس زمانے میں تو اچھے بھلے لوگ ڈکٹروں کے پاس نہیں آتے۔ تدبیر اس واسطے یہ نکالی گئی ہے کہ پہلے کسی نا آشنا بے نام مرض میں مبتلا کر لیا جائے پھر علاج کے لیے تو ساری عمر پڑی ہے (ڈاکٹر کی۔ مریض کی تو پھر کم ہی رہ جاتی ہے) تو مرض سے بھی نمٹ لیں گے۔
 
Top