73501_617285828304708_1221735630_n.jpg
 
ہمارے یہاں ایک بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ ہماری ہر ناکامی ،نا گہانی اورنامرادی کے پیچھے ہمیں امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ نظر آتا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ اسلام کے خلاف سازش رچتے ہیں ۔لیکن اس تصویر کے ذریعہ مصر کے جس بحران کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے اس میں عالم اسلام کا جو کردار تو ہے یا رہا وہ کسی سے مخفی نہیں اس میں بھی سب سے بڑھ کہ سعودیہ حکومت نے جو کردار ادا کیا وہ اسرائیل اور امریکہ سے بھی زیادہ خطرباک ہے ۔
 
میرا خیال ہے کہ اپ کا یہ بیان صرف تعصب ہے
 
آپ کا خیال ہے تو رہا کرے اب یہ بات مخفی بھی نہیں رہی کہ اخوان المسلمین کو توڑنے اس کو کمزور کرنے اور اس کی ساکھ کو مجروح کرنے میں امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودیہ نے کتنے ڈالر خرچ کئے یقین نہ آئے تو ذرا گوگل کر لیجئے۔
 
گوگل جیسے الھامی کتاب ہے

چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسے اپ کو دکھائی جاتی ہیں
 
جی الہامی کتاب تو نہیں ہے لیکن اس کے علاوہ بھی بہت سارے شواہد ہیں اور اس میں ہر طرح کی چیزیں ہوتی ہیں جس طرح بہت ساری باتوں پر یقین نہیں کیا جاتا ویسے ہی گوگل کی بہت ساری باتیں درست بھی ہوتی ہیں ۔
 
محترم انسانی عقل بھی کچھ ویلییو رکھتی ہے۔ اس کو بھی استعمال کرنا پڑتا ہے معلومات سےنتیجہ اخذ کرنے میں

خوامخواہ فقہی مخالفت کی بنا پر دوسرے محترم اسلامی ممالک کانام اسطرح سے لینے سے پرہیز ہی کریں تو مناسب ہوگا۔
 
بھائی جان
اگر اپنے گھر میں کوئی غلطی کرتا ہے تو اس کی گرفت پہلے گھر والے کرتے ہیں اس لئے نہیں کہ اس سے دشمنی ہوتی ہے گھر والوں کو بلکہ اس لئے کہ غلطی کرنے والے سے گھر والوں کو محبت ہوتی ہے اور جب گھر کا بندہ غلطی کرتا ہے تو تکلیف ہوتی ہے ۔محترم اسلامی ملک یہی سمجھ سمجھ کر تو ہم نے اسکی جانب انگلیاں اٹھانی چھوڑ دیں اس کا نتیجہ دیکھ ہی رہے ہیں آپ ۔
 
محترم انگلیاں اٹھائیں ضرور پر کوئ ٹھوس بات اور ثبوت بھی ہے
بات بے بات سعودی کو برا کہنا ہی برا ہے
 
بات بے بات نہیں ان کم بختوں کو اپنے اقتدار کا ڈر ہے اسلام کی محبت نہیں قران کے نسخہ محض تقسیم کرا دینے سے ذمہ داری ختم نہیں ہو جاتی اس کے اصولوں پر عمل کرنا اور کرانا بھی کوئی چیز ہے ۔
 
پہلے ہم اور اپ تو کرلیں
خود انڈیا کا کیا حال ہے سب کے سامنے ہے۔مسلمان یہاں حکومت سے گئے۔ قتل ہوئے ہجرت کی مگر پھر بھی تنزلی۔
کچھ انڈینز مسلم تو نام کے مسلم ہیں
ایک انڈین ہندو جس کا تعلق حیدراباد سے تھا دکان سے شراب خرید کر جارہا تھا مجھ پر نظر پڑی تو کہنے لگا او پیتے ہیں۔حیرت زدہ رہ گیا جب میں نے بتایا کہ مسلمان ہوں اور مسلم شراب نہیں پیتے۔ کہنے لگا وہاں حیدراباد میں تو میرے سب دوست پیتے ہیں۔
ممکن ہے کہ ہندو کے دوست بھی اس جیسے ہی ہونگے۔ تمام حیدراباد کے مسلمان ایسے نہیں ہونگے۔ مگر مقصد صرف یہ بتلانا تھاکہ ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت کس تنزلی کی طرف مائل ہے۔ اپنے گریبان میں جھانک کر اپنے اپ کو درست کریں دوسرے بھی پھر ویسا ہی درست برتاو کریں گے ہم سے۔
 
آپ کی تان ہمیشہ آکر ہندوستان میں ٹوٹتی ہے ۔میں یہاں پر کمپریزن کرانے بیٹھا بھی نہیں ہوں ۔ہندوستان نے یہ دعوی کیا بھی نہیں کہ وہ کوئی مسلمان ملک ہے جن لوگوں اپنے اپنے ملکوں کو اسلامی ہونے کا دعوی کیا ہے انھیں اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہئے ۔رہی بات ہندوستان میں مسلمانوں کے حالت کی تو یہ بھی ان کے ہاتھوں کی کمائی ہے ۔اور آپ جس معنی میں تنزلی استعمال کر رہے اتنے بھی بدتر نہیں ۔آپ کی باتوں کا جواب دیا جا سکتا ہے ۔لیکن مجھے پتہ ہے آپ مان کے دیں گے نہیں کہ آپ کی ذہنیت ایسی بنائی گئی ہے اور ایک مرتبہ ذہن میں کوئی چیز نقش کر جائے تو اس کا مٹانا نا ممکن ہوتا ہے ۔اور برائی تو برائی ہے چاہے وہ ہندوستان کا مسلمان کرے پاکستان کا یا پھر سعودیہ کا ۔آپ کے سو کال مسلم ممالک کے جو مسلمان یہاں آتے ہیں اگر ان کی داستان سناوں تو آپ کا سر شرم سے جھک جائے گا ۔آپ جیسا سمجھتے ہیں ویسا سب کچھ نہیں ہے جناب ۔عصبیت کا عینک اتارئے پہلے پھر بات کیجئے تو مزا بھی آئے ۔
 
میں عصبیت ہی تو نہیں کررہا ہوں

میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ بات بے بات سعودی کی برائی کرنے سے ہم خود برے لگنے لگتے ہیں
باقی ا پ کی مرضی

آپ قتل کی مذمت کریں۔ دھشت گردی کی مذمت کریں۔ اسرائیل کی بدمعاشی اور امریکہ کی دادا گیری کی مذمت کریں۔ مرسی کی حکومت ختم کروانے والی فوج کی مذمت کریں۔
جب اپکی فوج ہی امریکہ سے براہ راست مدد حاصل کرتی ہو تو باقی کیا رہ جاتا ہے

ہندوستان میں میرے رشتے دار رہتے ہیں اچھی طرح جانتا ہوں کہ کیا حالت ہے

اک مرتبہ ایک ہندوستانی مسلم کے گھر جانا ہوان جو پوسٹ ڈاکڑیٹ کے لیے ایا ہوا تھا۔ گھر میں ایک باباجی کی تصویر لگی تھی۔ پوچھنے پر بتایا کہ دعا مانگنے کے لیے لگائی ہوئی ہے۔ جب بتایا کہ ایسا نہ کرو تو پتہ چلا کہ اس کے گاوں کی اکثریت ہندو ہے نتیجہ کے طور پر وہی عقیدہ اس نے بھی اپنا یا ہوا تھا۔ مقصود یہ ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی تنزلی بڑھتی جارہی ہے۔ اس لیے ان کو اپنے معاملات درست کرنے کی طرف زیادہ توجہ کی ضرورت ہے۔ نہ کہ بات بے بات سعودی برا ہے۔ ہوبھی تو اپنے لیے تو اچھا ہی ہے۔ ہندوستان کے مسلمان تو اپنے لیے بھی اچھے نہیں ہیں۔ یہی حال پاکستان میں ہے۔ بلکہ پاکستان کا حال تو اس سے بھی برا ہے
 
کاشفی

محفلین
ہندوستان کے مسلمانوں کی فکر ہندوستان کے پاؤں چاٹنے والے حکمران کے ہمدردوں کو نہیں کرنی چاہیئے۔۔ہندوستانی مسلمان الحمداللہ جیسا بھی ہے خوددار ہے۔۔بھیکاری نہیں ہے۔۔امداد پر نہیں پلتا۔۔۔میرٹ کی بنیاد پر مقابلہ کرتا ہے اور آگے آتا۔۔ میرٹ اور تعلیم کی بنیاد پر صدرِ مملکت اور وزیرِ خارجہ بنتا ہے۔۔
ہمارے یہاں کی طرح نہیں کہ اگر کوئی میرٹ کی بنیاد پر صدرِ مملکت بن بھی جائے تو لوگ تعصب دکھانا شروع کردیتے ہیں۔۔
 
کاشفی

محفلین
بات بے بات نہیں ان کم بختوں کو اپنے اقتدار کا ڈر ہے اسلام کی محبت نہیں قران کے نسخہ محض تقسیم کرا دینے سے ذمہ داری ختم نہیں ہو جاتی اس کے اصولوں پر عمل کرنا اور کرانا بھی کوئی چیز ہے ۔
محمدعلم اللہ اصلاحی مجھے آپ کی باتوں سے اتفاق ہے۔
 
میں عصبیت ہی تو نہیں کررہا ہوں

میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ بات بے بات سعودی کی برائی کرنے سے ہم خود برے لگنے لگتے ہیں
باقی ا پ کی مرضی

آپ قتل کی مذمت کریں۔ دھشت گردی کی مذمت کریں۔ اسرائیل کی بدمعاشی اور امریکہ کی دادا گیری کی مذمت کریں۔ مرسی کی حکومت ختم کروانے والی فوج کی مذمت کریں۔
جب اپکی فوج ہی امریکہ سے براہ راست مدد حاصل کرتی ہو تو باقی کیا رہ جاتا ہے

ہندوستان میں میرے رشتے دار رہتے ہیں اچھی طرح جانتا ہوں کہ کیا حالت ہے

اک مرتبہ ایک ہندوستانی مسلم کے گھر جانا ہوان جو پوسٹ ڈاکڑیٹ کے لیے ایا ہوا تھا۔ گھر میں ایک باباجی کی تصویر لگی تھی۔ پوچھنے پر بتایا کہ دعا مانگنے کے لیے لگائی ہوئی ہے۔ جب بتایا کہ ایسا نہ کرو تو پتہ چلا کہ اس کے گاوں کی اکثریت ہندو ہے نتیجہ کے طور پر وہی عقیدہ اس نے بھی اپنا یا ہوا تھا۔ مقصود یہ ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی تنزلی بڑھتی جارہی ہے۔ اس لیے ان کو اپنے معاملات درست کرنے کی طرف زیادہ توجہ کی ضرورت ہے۔ نہ کہ بات بے بات سعودی برا ہے۔ ہوبھی تو اپنے لیے تو اچھا ہی ہے۔ ہندوستان کے مسلمان تو اپنے لیے بھی اچھے نہیں ہیں۔ یہی حال پاکستان میں ہے۔ بلکہ پاکستان کا حال تو اس سے بھی برا ہے

ہاہا بھائی میرے آنکھیں کھولو ! کچھ بھی بکواس کر لیتے ہو ۔آپ نے تو قدرت اللہ شہاب علیہ الرحمۃ کو بھی فیل کر دیا افسانہ طرازی میں۔یہ آپ نہیں آپ کے اندر کا عصبیت پرستانہ اور ہندوستان سے حد درجہ’’ محبت ‘‘ کا رویہ بول رہا ہے ۔میں کئی مرتبہ آپ سے کہ چکا ہوں کلیہ میں استثنا ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے پوری قوم یا پورے ملک کے اوپر کیچڑ اچھالنا درست نہیں میں آپ کے ذہنیت سے واقف ہوں ۔ایسے فسادی لوگ ہر جگہ مل جاتے ہیں ۔اس لئے میں آپ کے باتوں کا جواب دینا بھی نہیں چاہتا ۔اگر آپ یہ چاہتے ہو کہ آپ کے جواب میں میں بھی پوری پاکستانی قوم کو مطعون ٹہراوں ،برا بھلا کہوں تو یہ مجھ سے نہیں ہو سکتا ۔
 
ذرا اس طرف بھی دیکھ لیں
 
کاشفی

محفلین
Top