ہندوستان کے مسلمانوں کی فکر ہندوستان کے پاؤں چاٹنے والے حکمران کے ہمدردوں کو نہیں کرنی چاہیئے۔۔ہندوستانی مسلمان الحمداللہ جیسا بھی ہے خوددار ہے۔۔بھیکاری نہیں ہے۔۔امداد پر نہیں پلتا۔۔۔ میرٹ کی بنیاد پر مقابلہ کرتا ہے اور آگے آتا۔۔ میرٹ اور تعلیم کی بنیاد پر صدرِ مملکت اور وزیرِ خارجہ بنتا ہے۔۔
ہمارے یہاں کی طرح نہیں کہ اگر کوئی میرٹ کی بنیاد پر صدرِ مملکت بن بھی جائے تو لوگ تعصب دکھانا شروع کردیتے ہیں۔۔

کیوں ہمدردی نہ کروں
گاجر مولی کی طرح کٹ مر رہے ہیں۔
ایک رپورٹ ائی تھی وہاں ۔ شاید سچر رپورٹ ۔ پتہ چلا کہ ہندوستانی مسلمانوں کی حالت لوئر کاسٹ یعنی شودروں سےبھی بدتر ہے
اپنی حالت درست کرنے کی نہیں سوچتے اور جو مدد رکررہا ہے اسکو گالی دینےمیں طرار۔
ظاہر ہے کہ کوئی نہیں ایسا۔
 
کاشفی

محفلین
73501_617285828304708_1221735630_n.jpg
کڑوڑوں مسلمانوں کی پسندیدہ جگہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو اللہ رب العزت سدا سلامت اور قائم و دائم رکھے۔۔آمین۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
کیوں ہمدردی نہ کروں
گاجر مولی کی طرح کٹ مر رہے ہیں۔
ایک رپورٹ ائی تھی وہاں ۔ شاید سچر رپورٹ ۔ پتہ چلا کہ ہندوستانی مسلمانوں کی حالت لوئر کاسٹ یعنی شودروں سےبھی بدتر ہے
اپنی حالت درست کرنے کی نہیں سوچتے اور جو مدد رکررہا ہے اسکو گالی دینےمیں طرار۔
ظاہر ہے کہ کوئی نہیں ایسا۔
ارے بھئی ہمدردی کرنے کو کون منع کرریا ہے۔۔ہمدردی کریں۔۔
لیکن ہر بات کو گھما پھرا کر ہندوستانی مسلمان تک لے کر مت جائیے۔۔:)
اُمید ہے کہ محسوس نہیں کریں گے۔۔ بلکہ بات کا اختتام تمام دنیا میں رہنے والے مسلمانوں کی بہتری اور امریکہ کی سلامتی کے لیئے دعاؤں کے ساتھ کریں گے۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
کیوں ہمدردی نہ کروں
گاجر مولی کی طرح کٹ مر رہے ہیں۔
ایک رپورٹ ائی تھی وہاں ۔ شاید سچر رپورٹ ۔ پتہ چلا کہ ہندوستانی مسلمانوں کی حالت لوئر کاسٹ یعنی شودروں سےبھی بدتر ہے
اپنی حالت درست کرنے کی نہیں سوچتے اور جو مدد رکررہا ہے اسکو گالی دینےمیں طرار۔
ظاہر ہے کہ کوئی نہیں ایسا۔
رپورٹ بلا سند تحریر فرما دی آپ نے ۔۔۔ کچھ مسلمان شودروں سے بد تر ضرور ہوں گے لیکن سب ہندوستانی مسلمان ایک ہی ایمانی حالت میں ہیں، ایک جیسے اعمال کرتے ہیں اور ایک جیسے ہی حالات کا سامنا کرتے ہیں، یہ کہنا انتہائی غلط ہے۔۔۔
سعودی حکومت مورد الزام پہلے بھی ٹھہرائی جاتی رہی، اب بھی ٹھہرائی جائے گی۔۔۔ سبب صرف اتنا ہے کہ مسلمان جس ملک کو اپنا قبلہ و کعبہ سمجھتے ہیں، اس سے بڑی بڑی امیدیں بھی کرتے ہیں۔۔۔ اس میں کچھ غلط نہیں۔۔۔ حکومت کوئی بھی ہو، وہ اقتدار کو اوّلیت دیتی ہے، نہ کہ مسلم اتحاد کو۔۔ مسلم اتحاد کو کسی بھی مسلمان ملک ، خصوصا عرب ممالک (مخصوص کرنے کا سبب ان کا امیر ہونا بھی ہے) نے زیادہ اہمیت نہیں دی۔۔۔ دیتا تو حالات اس سے بہت مختلف ہوتے جیسا کہ آج ہیں۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
اُمید ہے کہ محسوس نہیں کریں گے۔۔ بلکہ بات کا اختتام تمام دنیا میں رہنے والے مسلمانوں کی بہتری اور امریکہ کی سلامتی کے لیئے دعاؤں کے ساتھ کریں گے۔۔۔
مسلمانوں کی بہتری اور امریکا کی سلامتی ۔۔۔ کیا یہ دو متضاد باتیں نہیں ہیں؟ ضرور ان میں سے کسی ایک سے دستبردار ہونا پڑے گا۔۔۔
 
رپورٹ بلا سند تحریر فرما دی آپ نے ۔۔۔ کچھ مسلمان شودروں سے بد تر ضرور ہوں گے لیکن سب ہندوستانی مسلمان ایک ہی ایمانی حالت میں ہیں، ایک جیسے اعمال کرتے ہیں اور ایک جیسے ہی حالات کا سامنا کرتے ہیں، یہ کہنا انتہائی غلط ہے۔۔۔
سعودی حکومت مورد الزام پہلے بھی ٹھہرائی جاتی رہی، اب بھی ٹھہرائی جائے گی۔۔۔ سبب صرف اتنا ہے کہ مسلمان جس ملک کو اپنا قبلہ و کعبہ سمجھتے ہیں، اس سے بڑی بڑی امیدیں بھی کرتے ہیں۔۔۔ اس میں کچھ غلط نہیں۔۔۔ حکومت کوئی بھی ہو، وہ اقتدار کو اوّلیت دیتی ہے، نہ کہ مسلم اتحاد کو۔۔ مسلم اتحاد کو کسی بھی مسلمان ملک ، خصوصا عرب ممالک (مخصوص کرنے کا سبب ان کا امیر ہونا بھی ہے) نے زیادہ اہمیت نہیں دی۔۔۔ دیتا تو حالات اس سے بہت مختلف ہوتے جیسا کہ آج ہیں۔۔۔

امید پر دنیا قائم
اگر صرف امید پوری نہ ہونے پرا پ یہ بات کررہے ہیں تو کرتے رہیے
امید صرف اللہ تعالی سے لگانی چاہیے۔ وہی پورا کرتاہے
 
کاشفی

محفلین
مسلمانوں کی بہتری اور امریکا کی سلامتی ۔۔۔ کیا یہ دو متضاد باتیں نہیں ہیں؟ ضرور ان میں سے کسی ایک سے دستبردار ہونا پڑے گا۔۔۔
مسلمان بہتر معاش حاصل کرنے کے لیئے، امن و سکون حاصل کرنے کے لیئے، دنیا میں آزادانہ نقل و حرکت کے لیئے امریکی پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیئے، عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کی تلاش اور بہت سارے اسلامی اصولوں پر تشکیل شدہ معاشرے میں رہنے کی غرض سے امریکہ جاتے ہیں۔۔۔اس لیئے امریکہ کی سلامتی کے لیئے دعائیں دراصل مسلمانوں کی بہتری کے لیئے دعائیں ہیں۔۔ اس میں کوئی وڑائچ والا کھِلا ہَوا تِضاد موجود نہیں۔۔ بلکہ یہ میری کھلم کھلا باتاں ہیں۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
امید پر دنیا قائم
اگر صرف امید پوری نہ ہونے پرا پ یہ بات کررہے ہیں تو کرتے رہیے
امید صرف اللہ تعالی سے لگانی چاہیے۔ وہی پورا کرتاہے
تو آپ مانتے ہیں کہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے خصوصا اور تمام مسلم ممالک کی حکومتوں نے عموما عامۃ المسلمین کی امیدیں پوری نہیں کیں؟
 
مسلمان بہتر معاش حاصل کرنے کے لیئے، امن و سکون حاصل کرنے کے لیئے، دنیا میں آزادانہ نقل و حرکت کے لیئے امریکی پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیئے، عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کی تلاش اور بہت سارے اسلامی اصولوں پر تشکیل شدہ معاشرے میں رہنے کی غرض سے امریکہ جاتے ہیں۔۔۔ اس لیئے امریکہ کی سلامتی کے لیئے دعائیں دراصل مسلمانوں کی بہتری کے لیئے دعائیں ہیں۔۔ اس میں کوئی وڑائچ والا کھِلا ہَوا تِضاد موجود نہیں۔۔ بلکہ کھلم کھلا باتاں ہیں۔۔۔

اگر امریکی مسلمان ہوجاتے ہیں تو سو بسم اللہ
ویسے امریکی عوام اتنے برے نہیں۔ وہاں کابالادست یہودی طبقہ اور ان کے ایجنٹز ہیں جو برائیوں کا ذمہ دار ہے
 
تو آپ مانتے ہیں کہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے خصوصا اور تمام مسلم ممالک کی حکومتوں نے عموما عامۃ المسلمین کی امیدیں پوری نہیں کیں؟

امید تو میرے محبوب نے بھی پوری نہیں کیں اج تک

امید باندھنا ہے تو اللہ سے باندھو بیٹے
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
مسلمان بہتر معاش حاصل کرنے کے لیئے، امن و سکون حاصل کرنے کے لیئے، دنیا میں آزادانہ نقل و حرکت کے لیئے امریکی پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیئے، عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کی تلاش اور بہت سارے اسلامی اصولوں پر تشکیل شدہ معاشرے میں رہنے کی غرض سے امریکہ جاتے ہیں۔۔۔ اس لیئے امریکہ کی سلامتی کے لیئے دعائیں دراصل مسلمانوں کی بہتری کے لیئے دعائیں ہیں۔۔ اس میں کوئی وڑائچ والا کھِلا ہَوا تِضاد موجود نہیں۔۔ بلکہ یہ میری کھلم کھلا باتاں ہیں۔۔۔
یا اللہ خیر، اتنی ساری وجوہات ۔۔۔ میرے بھائی، اسلامی اصولوں پر تشکیل شدہ معاشرہ امریکا میں تلاش کرنے کی کیا ضرورت؟ سب سے بڑی بات تو شریعت کا نفاذ اور مسلمان، بلکہ مومن حکمرانوں کا حصول ہے جو کہ امریکا میں ناممکن بات ہے۔۔ امریکا کی سلامتی مسلمانوں کی سلامتی کیسے ہوئی جبکہ یہی ملک کتنے ہی اسلامی ممالک کو تقریبا نیست و نابود کر چکا ہے اور مزید کو کرنے میں لگا ہے۔۔۔
صرف امریکا ہی کیوں؟ مسلمان تو اور بھی پتہ نہیں کس کس جگہ جاتے ہیں۔۔۔ کس کس جگہ کی سلامتی کی دعائیں کی جائیں؟
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
اگر امریکی مسلمان ہوجاتے ہیں تو سو بسم اللہ
ویسے امریکی عوام اتنے برے نہیں۔ وہاں کابالادست یہودی طبقہ اور ان کے ایجنٹز ہیں جو برائیوں کا ذمہ دار ہے
عوام کو برا بھلا کوئی بے وقوف ہی کہے گا۔۔۔ عوام ہر ملک کے صرف امن اور چین سے جینا چاہتے ہیں۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
امریکہ سے بڑا شیطان کون ہے؟
چاہے کوئی بھی شیطان کا انتخاب کرے۔ شیطان شیطان ہی رہے گا
امریکہ ایک ملک کا نام ہے مخلوق نہیں ہے۔۔۔۔ امریکہ کو شیطان کہنا بدعت ہے۔
شیطان ایک مخلوق ہے۔۔
ایک ملک کو چلانے والوں کی کیفیت شیطانی ہوسکتی ہے۔۔لیکن وہ ملک شیطان نہیں ہوسکتا۔۔۔
ایک چھوٹے گنجے وزیرِ اعلٰی کو جِن کہنے والوں سے کچھ بعید نہیں کی جاسکتی ۔۔جب وہ ایک انسان کے پُتر کو جِن کہہ سکتے ہیں تو امریکہ کو شیطان بھی کہہ سکتے ہیں۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
امریکہ ایک ملک کا نام ہے مخلوق نہیں ہے۔۔۔ ۔ امریکہ کو شیطان کہنا بدعت ہے۔
شیطان ایک مخلوق ہے۔۔
ایک ملک کو چلانے والوں کی کیفیت شیطانی ہوسکتی ہے۔۔لیکن وہ ملک شیطان نہیں ہوسکتا۔۔۔
ایک چھوٹے گنجے وزیرِ اعلٰی کو جِن کہنے والوں سے کچھ بعید نہیں کی جاسکتی ۔۔جب وہ ایک انسان کے پُتر کو جِن کہہ سکتے ہیں تو امریکہ کو شیطان بھی کہہ سکتے ہیں۔۔
فتویٰ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔ امریکا کو شیطان کہنا بدعت ہے۔۔۔ واہ ۔۔
پھر تو ہوسکتا ہے آپ امریکا نہ جانے والے اور اسے برا سمجھنے والے مسلمانوں کو کسی دن کافر بھی قرار دے دیں۔۔۔
 
کیوں ہمدردی نہ کروں
گاجر مولی کی طرح کٹ مر رہے ہیں۔
ایک رپورٹ ائی تھی وہاں ۔ شاید سچر رپورٹ ۔ پتہ چلا کہ ہندوستانی مسلمانوں کی حالت لوئر کاسٹ یعنی شودروں سےبھی بدتر ہے
اپنی حالت درست کرنے کی نہیں سوچتے اور جو مدد رکررہا ہے اسکو گالی دینےمیں طرار۔
ظاہر ہے کہ کوئی نہیں ایسا۔
کاش آپ جسٹس راجندرسچر کی رپورٹ پڑھ لیتے اور اس کے عواقب و پس منظرکو بھی ذرا جان لیتے تو ایسی بکواس اور بے بنیاد بات نہ کرتے۔ہرسنی سنائی باتوں پر ایمان لانے سے انسان ایسے ہی دھوکے کھاتا ہے۔
گاجر مولی کی طرح کہاں مسلمان کٹ رہے یہ آپ کو بھی پتا ہے اس لئے اس پر کچھ نہیں کہوں گا ۔
 
کاشفی

محفلین
امید تو میرے محبوب نے بھی پوری نہیں کیں اج تک

امید باندھنا ہے تو اللہ سے باندھو بیٹے
گنجے محبوب سے اُمیدیں باندھنے کو کس نے کہا تھا؟
جب کہ پتا ہے کہ پیپسی 70 روپے کی ہوگئی ہے پھر بھی محبوب پیپسی کے بجائے گنجے۔۔حد ہوگئی۔۔۔
 
Top