شاہد شاہنواز

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اپ نے پیپسی پی بھی لی ہے وہ بھی مقدار سے زیادہ
بس بھائی ۔۔ پیپسی کا ہی اثر ہے کہ میرا ہر مراسلہ ان کو ہنسائے چلاجارہا ہے۔۔۔ اور یہ مسلسل اس کو پر مزاح کی ریٹنگ دینے پر تلے ہیں۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
فتویٰ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔ امریکا کو شیطان کہنا بدعت ہے۔۔۔ واہ ۔۔
پھر تو ہوسکتا ہے آپ امریکا نہ جانے والے اور اسے برا سمجھنے والے مسلمانوں کو کسی دن کافر بھی قرار دے دیں۔۔۔
مسلمانوں کو کافر قرار دینا چھوٹے گنجے جِن جن کی طرف داری کرتے ہیں اور جنہیں پناہ دیتے ہیں ان کا ہے۔۔میرا نہیں۔۔
ایک مسلمان کم عقل ہے وہ ہر بات کو فتویٰ سمجھ لیتا ہے۔۔ اس لیئے کہتے ہیں کہ دین و دنیا دونوں کا علم حاصل کرو۔۔ اور ہر بات کو فتویٰ مت سمجھو ۔۔اور ہر فتوے کو اسلامی شریعت مت سمجھو۔۔!
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
امید ٹوٹنے پر تو مایوسی ہوگی
مایوس ادمی تو پھر کچھ بھی کرسکتا ہے
یہی میرا کہنا ہے کہ مایوس آدمی کچھ بھی کرسکتا ہے۔۔۔امریکا اور عرب ممالک کی پالیسیاں جو مسلمانوں کی اکثریت کے خلاف ہیں، انہیں مسلسل مایوس کر رہی ہیں۔۔۔ کوئی انہی مایوس افراد میں سے اٹھ کر انہیں نقصان پہنچاتا ہے تو اسے دہشت گرد کہتے ہیں۔۔۔ انصاف کے دہرے معیارات ہیں ، ہر طرف۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
مسلمانوں کو کافر قرار دینا چھوٹے گنجے جِن جن کی طرف داری کرتے ہیں اور جنہیں پناہ دیتے ہیں ان کا ہے۔۔میرا نہیں۔۔
ایک مسلمان کم عقل ہے وہ ہر بات کو فتویٰ سمجھ لیتا ہے۔۔ اس لیئے کہتے ہیں کہ دین و دنیا دونوں کا علم حاصل کرو۔۔ اور ہر بات کو فتویٰ مت سمجھو ۔۔اور ہر فتوے کو اسلامی شریعت مت سمجھو۔۔!
صاحب، فتویٰ آپ نے دیا تھا کہ امریکا کو شیطان کہنا بدعت ہے۔۔۔ دین و دنیا کا علم حاصل کرنے کے بعد ہی آپ ایسا بیان دے سکتے تھے جو آپ نے نہ کیا۔۔۔ الزام مجھ غریب پر ہے ۔۔۔
 
کاش آپ جسٹس راجندرسچر کی رپورٹ پڑھ لیتے اور اس کے عواقب و پس منظرکو بھی ذرا جان لیتے تو ایسی بکواس اور بے بنیاد بات نہ کرتے۔ہرسنی سنائی باتوں پر ایمان لانے سے انسان ایسے ہی دھوکے کھاتا ہے۔
گاجر مولی کی طرح کہاں مسلمان کٹ رہے یہ آپ کو بھی پتا ہے اس لئے اس پر کچھ نہیں کہوں گا ۔

اپ اپنی زبان استعمال کرنے میں احتیاط کریں

میرا اشارہ گجرات، مالی گاوں اور ممبئی، احمد اباد کی طرف تھا
 
یہی میرا کہنا ہے کہ مایوس آدمی کچھ بھی کرسکتا ہے۔۔۔ امریکا اور عرب ممالک کی پالیسیاں جو مسلمانوں کی اکثریت کے خلاف ہیں، انہیں مسلسل مایوس کر رہی ہیں۔۔۔ کوئی انہی مایوس افراد میں سے اٹھ کر انہیں نقصان پہنچاتا ہے تو اسے دہشت گرد کہتے ہیں۔۔۔ انصاف کے دہرے معیارات ہیں ، ہر طرف۔۔۔

انصاف کے دھرے معیار تو پاکستان میں ہیں۔
کہ غریب کے لیے کچھ اور اور امیر کےلیے کچھ اور
عوام کو مار مار کر بھرکس نکال دیا ہے فوج نے کہ اب صرف قادری اور الطاف ہی بولتا ہے بس
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
انصاف کے دھرے معیار تو پاکستان میں ہیں۔
کہ غریب کے لیے کچھ اور اور امیر کےلیے کچھ اور
عوام کو مار مار کر بھرکس نکال دیا ہے فوج نے کہ اب صرف قادری اور الطاف ہی بولتا ہے بس
الطاف حسین کا نام مت لیجئے گا ، آپ کے طرفدار کاشفی بھائی ہی آپ کے خلاف ہوجائیں گے۔۔۔ اب تو دو آپ کے خلاف بول رہے ہیں، پھر آپ اکیلے پڑ جائیں گے۔۔۔
انصاف کے دہرے معیارات ہر جگہ ہیں۔۔۔ یہ حکمرانوں کا قصور ہے اور جس کے پاس اقتدار ہے اس اتھارٹی کا قصور ہے۔۔ امریکا کو سپر پاور کہتے ہیں ،سب سے زیادہ اختیارات اسی ملک کے پاس ہیں اور اسی نے اندھیر مچا رکھا ہے۔۔پاکستان تو ایک چھوٹی سی مثال ہے۔۔ ۔
 
کاشفی

محفلین
صاحب، فتویٰ آپ نے دیا تھا کہ امریکا کو شیطان کہنا بدعت ہے۔۔۔ دین و دنیا کا علم حاصل کرنے کے بعد ہی آپ ایسا بیان دے سکتے تھے جو آپ نے نہ کیا۔۔۔ الزام مجھ غریب پر ہے ۔۔۔
صاحب زیادہ اثر مت لیجئے۔:)۔ میں کوئی مفتی نہیں کہ آپ میری باتوں کو فتویٰ تصور کرلیں۔۔
آپ کی باتوں میں تضاد ہے۔۔ایک طرف آپ کہہ رہے کہ آپ نے بیان دیا ہے۔۔اور دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ فتویٰ ہے۔۔کس کو سچ مانوں؟
آپ جھوٹی باتیں مت پھیلائیے۔۔ آپ غریب نہیں ہیں۔۔ اللہ رب العزت کا شکر ادا کیجئے۔۔
 
امریکا تو بیچ میں ہی رہ گیا۔۔۔ درمیان میں کہیں لینڈ کرنا تھا ہمیں ۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
Top