منتخب اشعار برائے بیت بازی!

تیشہ

محفلین
فیصل عظیم نے کہا:
وہی محفل ہے شعروں کی وہی اشعار ہیں تپ پڑ
وہ پھنس گئے ہیں یہاں دیکھ لو اب پے گیا رپھڑ

اب پھنسے نا بابو جی ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

اب کوئی ‘ڑ‘ کے ساتھ شعر لکھ کے دکھائے۔ ویسے میرے پاس ہے ایک لیکن عند الطلب کنڈیکٹر کو دکھایا جائے گا ۔



اتنا مشکل ھم سے نھں لیکھنے ھوتا ،ڑ سے اب کونسا شعر ھوسکتا ھے بھلا؟
ڑے خوشبو کی طرح سے پیھلی فضاؤں میں ھوں
آج کل بے اعتیبار شھر کی ھواؤں میں ھوں،


لیجے ڑ‘ سے ھوگیا ھے ،
 

سیفی

محفلین
ڑ سے تو بوچی نے سنا دیا۔۔۔۔۔۔

نہ تو زمیں کے لئے ہے نہ آسماں کے لئے
جہاں ہے تیرے لئے تو نہیں جہاں کے لئے
 

تیشہ

محفلین
سیفی نے کہا:
ڑ کو ڑ پڑھتے ہوئے اٹکتی ہے زباں میری
خدایا اب تو کردے مشکل آساں میری

ی


واہ، کیا خوب شعر ھے ، پہلے آکے لکھتے تو کل مجھے سر میں درد نہ ھوتا ‘ڑ‘سے سوچ سوچ کے ، مجھے تو رات خواب میں بھی ‘ڑ‘سے شعر سوچتے گزرے ،
اب ‘ ڑ ‘ نہ آئے ،
 
سیفی لکھتے ہیں

ڑ کو ڑ پڑھتے ہوئے اٹکتی ہے زباں میری
خدایا اب تو کردے مشکل آساں میری

ی



یہ لاہوری بڑے ظالم حرف کی مار دیتے ہیں
یہ کہتے ہیں تمہیں سر سر مگر نکلے دہن سے “سڑ“
جو اسکی ناز برداری میں عمر ناتواں دے کر
سکھایااسکو کہنا“ کر“ تو پھر نکلا دہن سے “کڑ“



پھر“ ڑ“

:dontbother:
 

الف عین

لائبریرین
ڑ سے تو ہم بچپن سے ایک ہی شعر سنتے آئے ہیں
ڑے کہیں قرآن میں آئی نہیں
اور رسول اللہ نے فرمائی نہیں
 

تیشہ

محفلین
خوب، اب میں اس شعر پر عمل کرتے ھوے ،ڑ، کا قصہ ختم کرتی ھوں ، ہی ہی


نھیں ھے وہ یھاں تو گفتگو کریں کس سے ،
ھمارا دھیان تو اس کی خبر میں رھتا ھے ۔۔

next .
 
لاہوڑی شاعڑی

یہ کس نے اڑدو(اردو) بولی ہے کس نے ہے ڈالا یہ ڑپھڑ (جھگڑا)
یہ کس کی نیہڑی (اندھیری) آئی ہے یہ کس نے چکیا ہے جھکڑ
میں نہاندا نہاندا (نہاتے نہاتے) ڈڑ(ڈر) جاندا تھا اپنے وڈے نلکے تے
چک(اٹھا) چک کے سٹیا(پھینکا) ظالم نے وچ چھپڑ(جوہڑ) آکھے ڈب(ڈوب) تپ پڑ

پھر ڑ سے

:dontbother:
 

سیفی

محفلین
فیصل۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کے شعروں میں جو پنجابی الفاظ اور تراکیب استعمال ہو رہی ہیں ان کے بارے میں تو مکرمی اعجاز اختر صاحب کی رائے کا ہی اعتبار کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔تاہم اگر اسکی عام اجازت ہو گئی تو پھر میں بھی ہندکو تراکیب سے بھرے اشعار ارسال کرنا شروع کر دوں گا۔۔۔۔اور لگتا ہے کہ پھر ہم دو ہی رہ جائیں گے۔۔۔۔۔کیا خیال ہے آپ کا بیچ اس بارے۔۔۔؟؟؟؟

آپ کسی توتلے شاعر کا دیوان تو نہیں پڑھتے کہیں۔۔۔۔ :roll:
 
محفل میں قنوطیت سے بچنے کے لیئے کوئی ایسا ہونا چاہیئے جس پر دوسرے ہنس سکیں ورنہ پلاسٹک کے چہرے اور ڈکشنریوں کے القابات ہی باقی رہ جائیں گے ۔ دوسری بات میری تراکیب کی تو جب موڈ میں ہوتا ہوں تو جو دل میں آتا ہے لکھ دیتا ہوں ۔ اگر کبھی برا لگا ہو تو معذرت اور آئیندہ ایسا نہیں کرونگا۔
 

سیفی

محفلین
فیصل بھیا۔۔۔۔۔۔۔

مجھے پتہ نہیں تھا کہ یہ اشعار آپ کے اپنے ہیں۔۔۔۔جبھی تو میں سوچ رہا تھا کہ آپ اتنے مشکل اشعار کہاں سے ڈھونڈ لاتے ہیں۔۔۔۔

جناب۔۔۔۔

معذرت کی کوئی بات نہیں۔۔۔۔آپ شوق سے جو چاہیں فرمائیے۔۔۔مسکراہٹیں بانٹیں۔۔۔میں نے تو اس ضمن میں کہا تھا کہ اراکین کہاں سے ڑ پر اشعار ڈھونڈیں گے۔۔۔۔آپ تو شاعر ہیں ۔۔۔ہم جیسے غریب کیا کریں گے۔۔۔

اگر میری پہلی بات آپ کو اچھی نہیں لگی تو میں معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
فیصل عظیم نے کہا:
محفل میں قنوطیت سے بچنے کے لیئے کوئی ایسا ہونا چاہیئے جس پر دوسرے ہنس سکیں ورنہ پلاسٹک کے چہرے اور ڈکشنریوں کے القابات ہی باقی رہ جائیں گے ۔ دوسری بات میری تراکیب کی تو جب موڈ میں ہوتا ہوں تو جو دل میں آتا ہے لکھ دیتا ہوں ۔ اگر کبھی برا لگا ہو تو معذرت اور آئیندہ ایسا نہیں کرونگا۔


جناب ‘ اب ‘ڑ‘سے ھم شعر کدھر سے ڈھونڈ کر لایں؟ کوئی اور لفظ آپکو نئھں ملا تھا ڑ سے بھی آسان سا ،
 

تیشہ

محفلین
‘و‘

شکر ھے ،



وہ ایک خواب سمندر کی سبز لہروں پر
وہ ایک پھول کہ ھنستا ھوا ملا مجھکو
وہ سانولا سا سلونا سرمئ پیکر
لگا ھے آج برستی ھوئی گھٹا مجھکو

next و۔۔۔
 

MANSOOR REYAAN

محفلین
وہ اجنبی بن کر

وہ اجنبی بن کر اب ملے بھی تو کیا ھے محسن
یہ نازکم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں
 
Top