فرذوق احمد
محفلین
بہت پیارا شعر لکھا ہے آپ نے شمشاد بھائی
--------------------------
اور کچھ دیر نہ گزرے شبِ فرقت سے کہو
دِل بھی کم دکھتا ہے وہ یاد بھی کم آتے ہیں
فیض احمد فیض
--------------------------
اور کچھ دیر نہ گزرے شبِ فرقت سے کہو
دِل بھی کم دکھتا ہے وہ یاد بھی کم آتے ہیں
فیض احمد فیض
شعر ‘ے‘ سے دینا تھا ‘ر‘ سے دیا۔