تاسف ممتاز ماہرِ تعلیم ڈ. عطش درانی انتقال کر گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابو ہاشم

محفلین
آج 'دنیا' اخبار سے پتا چلا ہے کہ ممتاز ماہرِِ تعلیم و ماہرِ لسانیات و اردو اطلاعیات ڈ. عطش درانی انتقال کر گئے ہیں اِنّا لِلّٰہِ وَ اِنّا اِلَیہِ راجِعُون۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو روشن،ہودار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحوم کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے اور انھیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top