لو جی آگے ابھی کہانی بڑھنی تھی۔ اور آپکو افسوس بھی کاغذی سا ہوا ہےمیں سمجھا عالمی ملکہ حسن ہوگی، یہ بے چاری تو محض حسینہ ریاست تھی
او یار کون لوگ ہو تُسی۔۔۔ ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا ہے اور کولیگ حیرت سے مجھے دیکھے جا رہی ہیں کہ اسے کیا ہوا
میرے سے کس بات کا افسوس۔۔۔ میں تو بس یہ کہہ رہا تھا کہ اب ایسی لڑکیوں کو بھی مارا جا رہا ہے۔ کسی کی نظر ولیم سسٹرز پر کیوں نہیں پڑتی۔
ہاں ہاں ہو گیا بس اوپر والے کی یہی مرضی تھی پرسوں قل ہیں سب آنا یار چنے والے چاول بنوائے ہین ساتھ مین زردہ
اگر مقصد گولی ضائع کرنا ہے تو پھر ٹھیک ہےمیرے سے کس بات کا افسوس۔۔۔ میں تو بس یہ کہہ رہا تھا کہ اب ایسی لڑکیوں کو بھی مارا جا رہا ہے۔ کسی کی نظر ولیم سسٹرز پر کیوں نہیں پڑتی۔![]()
بہت بہت شکریہ۔ کوشش کیجئے گا کہ سہرہ باندھ کر آئیے گا۔ اور کچھ نہ سہی حسرتیں ہی سہیہاں ہاں ہو گیا بس اوپر والے کی یہی مرضی تھی پرسوں قل ہیں سب آنا یار چنے والے چاول بنوائے ہین ساتھ مین زردہ
او یار کون لوگ ہو تُسی۔۔۔ ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا ہے اور کولیگ حیرت سے مجھے دیکھے جا رہی ہیں کہ اسے کیا ہوا![]()
یعنی آپ کو ذاتی حیثیت میں کوئی افسوس نہیں ۔![]()
ہاں ہاں ہو گیا بس اوپر والے کی یہی مرضی تھی پرسوں قل ہیں سب آنا یار چنے والے چاول بنوائے ہین ساتھ مین زردہ