ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

او یار کون لوگ ہو تُسی۔۔۔ ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا ہے اور کولیگ حیرت سے مجھے دیکھے جا رہی ہیں کہ اسے کیا ہوا :)
آپ کی پوسٹ پڑھ کے میرا بھی یہی حال ہو رہا ہے۔
غم ضرورت سے زیادہ ہو تو انسان رونے کے بجائے ہنستا ہی ہے۔۔۔:D
محب بھائی پر تو سکتہ طاری ہے غالباََ۔۔۔:laugh:
 

محمداحمد

لائبریرین
ہمارا مطلب ہے کہ جو لوگ اس قسم کے شوق رکھتے ہیں اُنہیں آنکھ بھر کے دیکھنے سے افاقہ نہیں ہوتا، وہ چاہتے ہیں سب کچھ آنکھ ہی میں بھر لیں۔ :)
اصل بات یہ تھی۔۔
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو میکسیکو میں چند دن ٹھہر کر دیکھتے ہیں۔۔۔:laugh:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اصل بات یہ تھی۔۔
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو میکسیکو میں چند دن ٹھہر کر دیکھتے ہیں۔۔۔ :laugh:

سب سے پہلے
میکسیکو کا ٹکٹ لے کے دیکھتے ہیں
پھر میکسیکو کی گلیوں میں اسے ڈھونڈ کے دیکھتے ہیں
 
Top