ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ارے بھائی۔۔۔ ۔! ہم تو انٹری ٹیسٹ میں ہی فیل ہوجائیں گے ۔ داخلہ تو دور کی بات ہے۔ :D

احمد بھائی، جس نے یہ لکھا ہو نا، وہ فیل نہیں ہوتا بلکہ ٹاپ کرتا ہے:
مری دسترس میں بھی کچھ نہیں ، نہیں تیرے بس میں بھی کچھ نہیں
میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں
 
Top