تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

لاریب مرزا نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 18, 2015

  1. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,949
    شروع کرتی ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو دِلوں کے بھید خُوب جانتا ہے۔
    السلام علیکم! میرا نام لاریب مرزا ہے۔ میرا تعلق لاہور سے ہے۔ انگریزی ادب میں ایم- اے کرنے بعد درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہوں۔ لیکن اردو سے محبت خون میں شامل ہے۔ اور یہی وجہ اس محفل میں آنے کا سبب بنی ہے۔ ویسے تو "مرزا غالب" ہمارے ہی گھر کے ہوتے ہیں۔ :p لیکن شاید ٰگھر کی مرغی دال برابرٰ والا ہی کچھ حساب ہے میرے ساتھ :)
    گوگل پہ علی زریون صاحب کی شاعری تلاشتے ہوئے اس فورم تک رسائی حاصل ہوئی۔ تھوڑی سی مزید تلاش سے یہ بات مجھ پر آشکار ہوئی کہ کچھ ٰدیوانوںٰ نے یہاں ایک الگ ہی دنیا آباد کر رکھی ہے جو آج کل کی ٰانگریزی پسندٰ دنیا سے بالکل الگ تھلگ ہے۔ بہت اچھا لگا اس محفل کو دیکھ کے، میں بھی چونکہ اپنے آپ کو انہی ٰدیوانوں ٰ میں شمار کرتی ہوں اور اچھی اردو سیکھنا چاہتی ہوں, یہی وجہ ہے کہ اس محفل میں ہوں. امید کرتی ہوں کہ اس محفل میں اپنے آپ کو انجان محسوس نہیں کروں گی۔
    شکریہ :)
     
    • پسندیدہ × 16
    • زبردست × 5
    • معلوماتی × 1
    • دوستانہ × 1
    • متفق × 1
  2. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ویلکم
    میرا مطلب ہے مرحبا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    اج کل محفل کی باجیوں کے لیے پھول پیش کررہا ہوں
    اپکے لیے بھی
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی محفلین

    مراسلے:
    713
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام خوش آمدید!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    بھائی اپ نے ڈوپٹہ کیوں اوڑھا ہوا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,051
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    خوش آمدید۔۔۔۔!

    اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا کہ یہاں واقعی 'دیوانوں' کی کمی نہیں ہے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    و علیکم السلام
    اردومحفل فورم میں خوش آمدید لاریب
    آپ نے آتے ساتھ ہی سب کو دیوانہ قرار دے دیا ہے :) یہاں آپ اپنے آپ کو انجان محسوس نہ کریں تو اس کا ایک آسان ٹوٹکا یہ ہے کہ آپ بھی اپنی دیوانگی کا کچھ حصہ یہاں شیئر کرتی رہیں :)
    یہ تو معلوم ہو گیا کہ متاثرین شاعری میں آپ کا بھی شمار ہوتا ہے یہ بتائیے کہ نثر میں کیا صورتحال ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 2
  8. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی محفلین

    مراسلے:
    713
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے!
     
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,949
    بہت شکریہ
     
    • متفق متفق × 1
  11. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,949
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,949
    انشاء اللہ، شکریہ :)
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 18, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,949
    ممنون :) جی شاعری پسند ہے مجھے. لیکن ابھی تو مجھے اس محفل کے قواعد و ضوابط ہی سمجھ نہیں آ رہے :) تھوڑا مشاھدہ کرنے کے بعد ہی کچھ اشتراک کر سکوں گی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید لاریب مرزا صاحبہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,949
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,949
    شکریہ سر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    خوش آمدید محترمہ لاریب مرزا صاحبہ
    محفل میں خوش آمدید
    وعلیکم السلام بڑا پیار نام ہے آپ کا
    ارے واہ یہاں تو لاہوریوں کی بھرمار ہوگئی ہے ویسے کبھی میرے تعلق بھی لاہور سے ہوا کرتا تھا۔
    بہت خوب یعنی علم کا سفر جاری ہے
    یہ تو محفل ہی اردو سے محبت کرنے والوں کی ہے
    یہاں بہت سے مرزا غالب کے جانشین بھی ہیں:):) آپ کا رشتہ زیادہ مضبوط لگتا ہے آپ لاریب مرزا اور وہ مرزا غالب :p
    گوگل کا راستہ بڑا آسان ہے جو سیدھا آپ کو محفل میں لا کر چھوڑتا ہے:) لیکن محفل میں آنے کا راستہ ہے یہاں سے جانے کا کوئی راستہ نہیں ہے :sneaky:
    آئیں آپ بھی دیوانوں کی محفل میں شامل ہو جائیں :)
    دیوانوں کی محفل کی بات ہی الگ ہے میں تو دیوانگی کی ساری حدیں گزر چکی ہوں شام آٹھ بجے سے صبح 4 تک محفل میں دیوانوں کی طرف گھومتی رہی :rollingonthefloor::rollingonthefloor: بلکل ایسے
    یہ ہی تو اس محفل کی خاص بات ہے یہ کسی کو بھی اجنبیت کا احساس ہونے نہیں دیتی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,397
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    خوش آمدید ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  20. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,949
    بہت شکریہ حمیرا، :) آپ کے مراسلے نے میرے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے۔ :) میں ابھی دیکھ ہی رہی تھی کہ کوئی حمیرا ہیں جو لڑی کو پسند کر کے بھاگ گئی ہیں :p آپ کا پورا تبصرہ بہت دلچسپ لگا.:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر