تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

نُخبٰی عرفان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 23, 2020

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی جی، کرائیں گل!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    منتظرم!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    وہ تو نُخبٰی عرفان بتائے گی :battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کے یہاں اسے ڈپریشن کہتے ہیں؟؟؟
    ہم تو اسے نئے نئے آپشن کہتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکر ہے شنہاز گل یاد نہیں آیئں آپکو مصطفیٰ زیدی کی:cowboy1::cowboy1:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    کوئی خوش نہیں ہوا!!!
    :nottalking: :nottalking: :nottalking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اور پھر آپ کہتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمیں ستانے کے نتیجہ میں آج کل اپنے سیٹھ سے رگڑے پہ رگڑا کھا رہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شمشاد بھیا کہاں ہیں دفتر لے جائیں اِنکو اپنے
     
    • متفق متفق × 1
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ابھی کی ڈیسپیریشن بعد کا ڈیپریشن :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    مور دین تھاؤزینڈ پرسنیٹ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس کے بعد پھر نئے آپشن!!!
    :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سرکل آف لائف :rollingonthefloor:
    عمران بھائی کا
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 26, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    جب وہ پہلے ہی کسی کی ہیں تو انہیں یاد کرکے اپنا قیمتی وقت کیوں برباد کریں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بھابھی کو سب کہانی من و عن سنا دیجیے۔۔۔۔ :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کو ہم اپنی کس بات سے پاگل نظر آرہے ہیں؟؟؟
    :thinking: :thinking: :thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بٹیا
    اللّہ خیر کرے :lol::lol:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کتنے چالاک ہیں آپ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہاں ہاں لے جائیں ہمیں۔۔۔
    چاہے زبردستی کیوں نہ کرنا پڑے۔۔۔
    ہم کبھی یہ نہ کہیں گے۔۔۔
    مجھے کیوں لے جایا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بتاتے کیوں نہیں سودا سمایا کیوں۔۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر