تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

نُخبٰی عرفان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 23, 2020

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سارا جہان اتنا ڈیسپیریٹ نہیں ہے نا!!! :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :applause::applause::applause::applause::applause:
    واہ بھانجی دل خوش کیا :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہماری سوہٹی سوہنی کے لیے!!!
    :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آداب عرض!!! :battingeyelashes:
     
    • زبردست زبردست × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایسے کام پوچھے بغیر کردینے چاہئیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    جیسے اتنے عرصہ میں آپ نے ہم سے تو بہت کچھ سیکھ لیا جو نئے مہمان کی مکھن پالش کر رہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت ساری دعائیں اور ڈھیر سارا پیار:inlove:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ بھیا ہمارے گم کہاں ہیں ۔۔۔۔
     
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آر یو شیور؟؟؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دفتر چلیں
    شمشاد بھیا کے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بٹیا اتوار کے بعد زیادہ چہکتے ہیں پتہ کرنا پڑے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ تو ہماری سنجیدہ مزاجی کے بارے میں پرسنلی جانتے ہیں نا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم بھی جاننا چاہتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    لیں میں بتائے دیتی ہوں۔۔۔۔ایک دن کی چھٹی کے بعد فریش ہونا تو بنتا ہے :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کچھ جاسوس لگانا پڑیں گے انکے پیچھے کہ پتہ لگا یہ سودا سمایا کیسے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شمشاد چاچو! اب ہم دونوں بیٹھ کر کر پاپ کارن کھاتے ہیں :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اب شبانہ لو کر لو گل؟:cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیوں سب نے منع کرر کھا ہے کیا؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور ہم بھی اپنے دھندے سے لگتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بٹیا
    اب شبانہ کا حدود اربعہ بتاؤ8)8)8)8)
     

اس صفحے کی تشہیر