تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

نُخبٰی عرفان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 23, 2020

  1. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    779
    آپ کی سنجیدہ مزاجی پر تو کوئی بھی محفلین گواہی دینے کے لیے فی الفور تیار ہو جائے:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  2. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    کون؟ میں یا ماہی ؟
     
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی ہمارے بھیا پر گئی ہیں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    سنجیدگی تو گویا ہماری چوکھٹ توڑ کر دہلیز پر بیٹھ گئی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  5. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    کون بھلا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    بھیا پر کلک کریں...
    پھر دیکھیں کیسے تلملاتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    ہاہاہاہ
    اوئی میرے اللّٰہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہہ اوئی اللہ سننے کو کان ترس گئے...
    نین برس گئے...
    آج برسوں بعد کسی نے ایسا کہا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    ہاہاہاہ
    اوئ
    یہ برسوں پہلے کس نے کہا تھا؟
    اب یہ نہ کہیئے گا کہ بھیّا نے کہا تھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    چلیں بھیا کا نام نہیں لیتے...
    برسوں پہلے لڑکیاں بالیاں ایسا کہا کرتی تھیں...
    آج کل کی لڑکیاں لڑکوں کے ساتھ پڑھ پڑھ کر پوری مرد بن گئی ہیں...
    لولز سے کم بات ہی نہیں کرتیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,661
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نخبی عرفان ! پ کو کو اردو محفل میں بہت خوش آمدید اور آنے والے اوقات کے لیے نیک خواہشات ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ نیک خواہشات کا اظہار متوقع خطرات سے پیشگی آگاہ کرنا تو نہیں ہے نا؟؟؟
    :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  13. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    اسکا جواب کل تک کیلئے محفوظ ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    شکریہ جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,661
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نیکی کے امکانات کا کا احاطہ مستقبل کا وقت کرے گا اور پڑھنے والے کی دور اندیشی یا
    نا عاقبت اندیشی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    خوش آمدید نخبی ، بہت خوشی ہوئی کہ ماہی کی کوششوں سے آپ بالآخر محفل کی ممبر بن ہی گئیں۔
    آپ بے فکر ہو کر گپ شپ کریں اور محفل کا جائزہ لیں۔
    لائبریری کے کام تو چلتے ہی رہتے ہیں ، اس کی ابھی فکر کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,042
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ویلکم نخبی :)
     
  18. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    Haven't you heard, opposite attracts!!!
    :cool:
     
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    گواہی کیا۔۔۔ گڑ کھا کر جاں دے دے کوئی بھی عمران بھائی کی سنجیدگیوں پر!!! :rollingonthefloor:
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 24, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اچھا تو آپ اس قدیم دور سے ہیں۔۔۔۔۔ :p اب سمجھ آئی چار کی رٹ کیوں لگا رکھی۔۔۔۔ صابرہ امین بہنا نے ٹھیک چن چن کر آپ کے مطابق آم چنے تھے:ROFLMAO:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر