تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

السّلامُ علیکم!
میرا نام نُخبٰی عرفان ہے، میرا تعلق سوہنی کے شہر گُجرات سے ہے، تعلیمی قابلیت ایم اے (اردو) بی ایڈ ہے۔
لڑکپن سے ہی مجھے کہانیاں سُننے اور پڑھنے کا شوق تھا،جوانی کی دہلیز پہ قدم رکھتے ہی ناولز اور شاعری پڑھنے کا شوق بھی پیدا ہو گیا ،
رنگ،خوشبو،ہوا،بادل،پھول اور تتلیاں میرے شاعرانہ مزاج کی تسکین کا ذریعہ ہیں۔
دورانِ تعلیم جہاں غالبٓ،میرٓ،آتش،سودآ کے ساتھ ساتھ فیضٓ، مُنیرٓ،اقبالٓ،احسان دانشٓ، اور امجد اسلام امجدٓ سے تعارف ہوا۔
وہیں مرزا ہادی رسوا،مُنشی پریم چند،منٹو،سجاد حیدر یلدرم،قراتُ العین حیدر، قدرت اللّٰہ شہاب، مستنصر حُسین تارڑ،ڈپٹی نذیر احمد،مولانا عبدالحلیم شرر اور اشفاق احمد کو اپنے اردگرد چلتے پھرتے پایا۔
مجھے اردو شاعری اور نثر نگاری کے ساتھ ساتھ صوفیانہ کلام (شاعری) بھی پسند ہے۔
امیر خُسرو میرے پسندیدہ صوفی شاعر ہیں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

آخر کار:bighug::bighug::bighug:
 
محمد عبدالرؤوف

خوش آمدید نخبی بہن
اب ذرا اپنے نام کا مطلب بھی بتا دیں :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
وعلیکم السلام
بہت خوب تعارف ہے! :)
خوش آمدید نخبٰی، آپ بالکل ٹھیک جگہ پہنچ گئی ہیں۔ یہاں آپ کے تمام مشاغل کی آبیاری ممکن ہے۔
امید ہے خوب لطف اندوز ہوں گی۔
ہم آپ کی صلاحیتوں سے خوب فائدہ اٹھائیں گے۔ :)

شکریہ ماہی آپ نے ایک قیمتی محفلین سے محفل کو ہم کنار کیا۔:)
 
آخری تدوین:

لگے ہاتھوں محب علوی بھیا کو بھی ٹیگ کر دوں :sneaky::sneaky::sneaky:
آگے آپ سب سمجھدار ہیں!!! :ROFLMAO:
 
بہت خوب تعارف ہے! :)
خوش آمدید نخبٰی، آپ بالکل ٹھیک جگہ پہنچ گئی ہیں۔ یہاں آپ کے تمام مشاغل کی آبیاری ممکن ہے۔
امید ہے خوب لطف اندوز ہوں گی۔
ہم آپ کی صلاحیتوں سے خوب فائدہ اٹھائیں گے۔ :)

شکریہ ماہی آپ نے ایک قیمتی محفلین سے محفل کو ہم کنار کیا۔:)

ذرہ نوازی ہے آپکی
 
شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

Welcome.jpg
 
سید عمران

محفلین
السّلامُ علیکم!
میرا نام نُخبٰی عرفان ہے، میرا تعلق سوہنی کے شہر گُجرات سے ہے، تعلیمی قابلیت ایم اے (اردو) بی ایڈ ہے۔
لڑکپن سے ہی مجھے کہانیاں سُننے اور پڑھنے کا شوق تھا،جوانی کی دہلیز پہ قدم رکھتے ہی ناولز اور شاعری پڑھنے کا شوق بھی پیدا ہو گیا ،
رنگ،خوشبو،ہوا،بادل،پھول اور تتلیاں میرے شاعرانہ مزاج کی تسکین کا ذریعہ ہیں۔
دورانِ تعلیم جہاں غالبٓ،میرٓ،آتش،سودآ کے ساتھ ساتھ فیضٓ، مُنیرٓ،اقبالٓ،احسان دانشٓ، اور امجد اسلام امجدٓ سے تعارف ہوا۔
وہیں مرزا ہادی رسوا،مُنشی پریم چند،منٹو،سجاد حیدر یلدرم،قراتُ العین حیدر، قدرت اللّٰہ شہاب، مستنصر حُسین تارڑ،ڈپٹی نذیر احمد،مولانا عبدالحلیم شرر اور اشفاق احمد کو اپنے اردگرد چلتے پھرتے پایا۔
مجھے اردو شاعری اور نثر نگاری کے ساتھ ساتھ صوفیانہ کلام (شاعری) بھی پسند ہے۔
امیر خُسرو میرے پسندیدہ صوفی شاعر ہیں۔

خوش آمدید محترمہ...
جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ان چٹاخ پٹاخ سی محفلین کی سہیلی ہیں...
خود نہ جانے کیسی ہوں گی، ان کے جیسی چٹاخ پٹاخ یا ہمارے جیسی دھیمے، مدھر و مدھم سروں کی مانند سنجیدہ مزاج!!!
 
شکریہ جناب
ہمیں یہ تو نہیں معلوم کہ یہاں کون کیسے مزاج کا حامل ہے
البتہ اپنے مزاج سے خوب واقف ہوں
جہاں کھٹاس کے ساتھ مزاج میں مٹھاس بھی ہے وہیں مرچ کا تیکھا پن بھی شامل ہے
 
Top