ملائکہ
محفلین
بس میں نہیں بتاؤں گییہ خبر آپ تک کس نےپہنچائی![]()

بس میں نہیں بتاؤں گییہ خبر آپ تک کس نےپہنچائی![]()
یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ چچا بھتیجی کی ایک ہی پارٹی ہے۔اوووووووووووووووووووووووووووو چچا جی پارٹی چینج کرلی![]()
یہ کام فہیم بھائی کا ہی ہوگابس میں نہیں بتاؤں گی![]()
جی بہت زادا نکمی ہون جیسے کچھ بھی نہی آتا ۔نکمی۔۔۔![]()
غلطجی بہت زادا نکمی ہون جیسے کچھ بھی نہی آتا ۔
جیغلطبالکل غلط
تمہیں "باتیں" بنانا بہت اچھا آتا ہے![]()
تھینک یو آپی۔۔۔۔ہیپی برتھ ڈے ملائکہ سس
فہیم بھائی کو خود نہیں پتہ تھایہ کام فہیم بھائی کا ہی ہوگا![]()
فہیم بھائی کو خود نہیں پتہ تھا![]()
یہ کام فہیم بھائی کا ہی ہوگا![]()
میں نے تو زین کو کہا تھا کہ وہ کھولے تھریڈ لیکن جب مجھے لگا وہ نہیں کھول پائے تو میں نے کھول دیافہیم بھائی کو خود نہیں پتہ تھا![]()
بھئی آج صبح اور دوپہر کا وقت تو بہت برا گزرا لیکن شام میں میری ایک اسکول کی دوست میرے لئے کیک لیکر گھر آئی مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ اسکی شادی بھی ہونے والی ہے اور وہ بہت مصروفیت ہوتے ہوئے بھی(شاپینگ کرکے آئی تھی اور پھر دوبارہ جانا تھا) میرے لئے کیک لیکر آئیتو پھر میں نے ان لوگوں کو بھاڑ میں ڈالا جنھوں نے میری برتھ ڈے مجھے وش نہیں کی یاد ہوتے ہوئے بھی۔۔۔
صرف بھاڑ میں ڈالا اپنے دل میں ہیبھاڑ میں ڈال کر بھون تو نہیں ڈالا![]()