مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

ملائکہ

محفلین
ملائکہ بہنا بہت بہت سالگرہ مبارک ہو :) اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی خاص پناہوں میں رکھے - آمین :)

923254_318068198325647_1426730490_n.jpg
بہت شکریہ بہنا
 

ملائکہ

محفلین
بھئی آج صبح اور دوپہر کا وقت تو بہت برا گزرا لیکن شام میں میری ایک اسکول کی دوست میرے لئے کیک لیکر گھر آئی مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ اسکی شادی بھی ہونے والی ہے اور وہ بہت مصروفیت ہوتے ہوئے بھی(شاپینگ کرکے آئی تھی اور پھر دوبارہ جانا تھا) میرے لئے کیک لیکر آئی:lovestruck: تو پھر میں نے ان لوگوں کو بھاڑ میں ڈالا جنھوں نے میری برتھ ڈے مجھے وش نہیں کی یاد ہوتے ہوئے بھی۔۔۔:roll::)
 

فہیم

لائبریرین
بہت شکریہ عائشہ میرے پاس اڑتی اڑتی خبر آئی ہے کہ تم نے الارم لگایا ہوا تھا دھاگہ کھولنے کے لئے اور فہیم بھائی نے کھول لیا پہلے:lovestruck:

اور کیک تو آپ لوگوں کو ہی دینا پڑے گا :p
لیکن میں نے سچی کوئی الارم شلارم نہیں لگایا :)
تمہاری برتھ ڈے تو اپنی برتھ ڈے کی طرح ہی یاد رہتی ہے :LOL:
 

ملائکہ

محفلین
اور ملائکہ تمہارا دن کیسا رہا آج :)
بھئی آج صبح اور دوپہر کا وقت تو بہت برا گزرا لیکن شام میں میری ایک اسکول کی دوست میرے لئے کیک لیکر گھر آئی مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ اسکی شادی بھی ہونے والی ہے اور وہ بہت مصروفیت ہوتے ہوئے بھی(شاپینگ کرکے آئی تھی اور پھر دوبارہ جانا تھا) میرے لئے کیک لیکر آئی:lovestruck: تو پھر میں نے ان لوگوں کو بھاڑ میں ڈالا جنھوں نے میری برتھ ڈے مجھے وش نہیں کی یاد ہوتے ہوئے بھی۔۔۔ :roll::)
 
Top