ملائکہ
محفلین
بہت شکریہ بہناملائکہ بہنا بہت بہت سالگرہ مبارک ہواللہ آپ کو ہمیشہ اپنی خاص پناہوں میں رکھے - آمین
![]()
بہت شکریہ بہناملائکہ بہنا بہت بہت سالگرہ مبارک ہواللہ آپ کو ہمیشہ اپنی خاص پناہوں میں رکھے - آمین
![]()
چاکلیٹ میں ڈپ کی ہوئی اسٹابیریز ہیںیہ کیا چیز ہے بھئی![]()
پہلی نظر میں چاکلیٹی "شلجم" لگ رہے تھےچاکلیٹ میں ڈپ کی ہوئی اسٹابیریز ہیں![]()
برا کیوں گزرا؟؟؟بھئی آج صبح اور دوپہر کا وقت تو بہت برا گزرا
صبح میں بس اچھا نہیں گزرا نا ۔۔۔۔ میری کلاس فیلوز نے چھٹی کرلی تھی اس لئےبرا کیوں گزرا؟؟؟
لیکن شام تو اچھی گزری ناصبح میں بس اچھا نہیں گزرا نا ۔۔۔ ۔ میری کلاس فیلوز نے چھٹی کرلی تھی اس لئے
شکریہسالگرہ مبروک۔
کتنی عمر ہوگئی ؟؟
21کتنی عمر ہوگئی ؟؟
لیکن میں نے سچی کوئی الارم شلارم نہیں لگایابہت شکریہ عائشہ میرے پاس اڑتی اڑتی خبر آئی ہے کہ تم نے الارم لگایا ہوا تھا دھاگہ کھولنے کے لئے اور فہیم بھائی نے کھول لیا پہلے
اور کیک تو آپ لوگوں کو ہی دینا پڑے گا![]()
بہت شکریہارے واہ جی واہ
بہت بہت مبارک ہو تمہیں
خوش رہو آباد رہو
Happy Birthday![]()
اور ملائکہ تمہارا دن کیسا رہا آج![]()
بھئی آج صبح اور دوپہر کا وقت تو بہت برا گزرا لیکن شام میں میری ایک اسکول کی دوست میرے لئے کیک لیکر گھر آئی مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ اسکی شادی بھی ہونے والی ہے اور وہ بہت مصروفیت ہوتے ہوئے بھی(شاپینگ کرکے آئی تھی اور پھر دوبارہ جانا تھا) میرے لئے کیک لیکر آئیتو پھر میں نے ان لوگوں کو بھاڑ میں ڈالا جنھوں نے میری برتھ ڈے مجھے وش نہیں کی یاد ہوتے ہوئے بھی۔۔۔
![]()