مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

ملائکہ

محفلین
اکیسویں سالگرہ :congrats: ہو کنول:party:

depositphotos_7134389-Happy-Birthday-21th.jpg

یہ رہا تمہارا کیک

3320431905_0f80a8e9dc_b.jpg

اور یہ رہا تحفہ

21st-birthday-decorations-key.jpg
واؤ بہت شکریہ محسن بہت خوبصورت کیک لگ رہا ہے۔۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو کنول :)
کیسا گزرا آج کا دن ؟
رات کو میں گھر جلدی چلا گیا اس لیے دھاگہ نہ کھول سکا ۔
بہت شکریہ زین۔۔۔۔ تمھیں یہ کرسی (میری برتھ ڈے کا دھاگی کھولنے والی) بہت دفعہ مل گئی ہے:p اب دوسرے لوگوں کو بھی موقع دو:laugh:
 
کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے:)
محفل پر اپنی ابتدائی دنوں کی بات ہے کہ میں نے ایک صاحب کو اپنی عادت کے مطابق "دوستانہ" انداز میں مخاطب کر دیا:)
بعد میں ان کی پروفائل دیکھی تو پتہ چلا کہ وہ تو 50 سےاوپر کے ہیں:ROFLMAO: شکر ہے کہ انہوں نے برا نہیں مانا:)
 
:LOL:
 
Top