ملائکہ
محفلین
بہت شکریہ بھائیہیپی برتھ ڈے ملائکہ بہن۔
May you have many more
بہت شکریہ بھائیہیپی برتھ ڈے ملائکہ بہن۔
May you have many more
واؤ بہت شکریہ محسن بہت خوبصورت کیک لگ رہا ہے۔۔۔۔اکیسویں سالگرہہو کنول
![]()
یہ رہا تمہارا کیک
![]()
اور یہ رہا تحفہ
![]()
مجھے نہیں بننایہ تو وِچ ڈاکٹر بننے کی دعا دے رہے ہیں یا ویمپائر ؟![]()
اوووووووووووووووووووووووووووو چچا جی پارٹی چینج کرلیدیکھ لینا منصور بھائی اگلے سال یہ 20 کی ہو جائے گی اور اس سے اگلے سال 19 کی، الٹ پھیر کرتے کرتے نہ اس نے 21 سے آگے جانا ہے اور نہ 19 سے پیچھے آنا ہے۔
بہت شکریہ زین۔۔۔۔ تمھیں یہ کرسی (میری برتھ ڈے کا دھاگی کھولنے والی) بہت دفعہ مل گئی ہےسالگرہ بہت بہت مبارک ہو کنول
کیسا گزرا آج کا دن ؟
رات کو میں گھر جلدی چلا گیا اس لیے دھاگہ نہ کھول سکا ۔
نکمی۔۔۔مجھے لگانے آتی ہوتی پکچر تو میں نا میں نا ۔۔۔ سب سے بڑی لگاتیاچھا نیکسٹ سالگرہ پر سیکھ لوں گی بڑی پکچر لگانا تب تک تو گزارا کر لو اب
![]()
بھائیبہت شکریہ بہن![]()
سال پوچھ رہا تھا کہ کتنے سال ہو گئےشکریہ انکل۔۔۔ کونسی والی مطلب؟؟؟
شکریہ بھتیجی
اوہ سوری
21سال پوچھ رہا تھا کہ کتنے سال ہو گئے![]()
جی میں نے بعد میں دیکھ کر دوسروں کو بھی بتا دیا تھا
کوئی بات نہیں ہو جاتا ہےاوہ سوری
کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے
محفل پر اپنی ابتدائی دنوں کی بات ہے کہ میں نے ایک صاحب کو اپنی عادت کے مطابق "دوستانہ" انداز میں مخاطب کر دیا
بعد میں ان کی پروفائل دیکھی تو پتہ چلا کہ وہ تو 50 سےاوپر کے ہیںشکر ہے کہ انہوں نے برا نہیں مانا
![]()
یہ کیا چیز ہے بھئی
متفق والی ریٹنگ تو دیکھ ہی لی ہونگیہیڈسم والے بھائی بہت شکریہ![]()
جی میں نے دیکھ لی تھی۔۔۔ جو سچ ہے وہ تو ہےمتفق والی ریٹنگ تو دیکھ ہی لی ہونگیمگر اب دینے کے لیئے اپنے منہ آپ میاں مٹھو بننے والی ریٹنگ نہیں ہے یہاں
![]()