مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

اکیسویں سالگرہ :congrats: ہو کنول:party:

depositphotos_7134389-Happy-Birthday-21th.jpg


یہ رہا تمہارا کیک

3320431905_0f80a8e9dc_b.jpg


اور یہ رہا تحفہ

21st-birthday-decorations-key.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی تو ہزاروں برس انیس کی رہنے کے بعد اب اکیس کی بھی ہو گئی ہیں :daydreaming:
دیکھ لینا منصور بھائی اگلے سال یہ 20 کی ہو جائے گی اور اس سے اگلے سال 19 کی، الٹ پھیر کرتے کرتے نہ اس نے 21 سے آگے جانا ہے اور نہ 19 سے پیچھے آنا ہے۔
 

زین

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو کنول :)
کیسا گزرا آج کا دن ؟
رات کو میں گھر جلدی چلا گیا اس لیے دھاگہ نہ کھول سکا ۔
 

ملائکہ

محفلین
عینی مینی کی طرف سے مینی مینی ہیپی برتھڈے ملائکہ :bighug:
یہ لو کیک پکچر والا کینوکہ ریئل والا تم خود ہی اتنا اچھا بناتی ہو اس لیئے عینی مینی صرف تمہیں پکچرز ہی دے سکتی ہے کیک کی :birthdaycake: :biggrin:
اچھا اچھا یہ لو گفٹ بھی لے لو میرے کون سا پیسے لگے پڑے ہیں :giftwithabow: :p
ایسا کیک اور گفٹ کا میں کیا کروں بتاؤ یہ بھی ذرا :p کوئی بڑی سی تصویر ہی لگادیتی:LOL:
 

ملائکہ

محفلین
سالگرہ بہت مبارک ہو ملائکہ! :)
کیک تو آپ ہی اچھا بناتی ہو ناں اس لیے ہم نہیں لا رہے آپ کھلائیں ہمیں :rolleyes:
بہت شکریہ عائشہ میرے پاس اڑتی اڑتی خبر آئی ہے کہ تم نے الارم لگایا ہوا تھا دھاگہ کھولنے کے لئے اور فہیم بھائی نے کھول لیا پہلے:lovestruck:

اور کیک تو آپ لوگوں کو ہی دینا پڑے گا :p
 

عینی شاہ

محفلین
ایسا کیک اور گفٹ کا میں کیا کروں بتاؤ یہ بھی ذرا :p کوئی بڑی سی تصویر ہی لگادیتی:LOL:
مجھے لگانے آتی ہوتی پکچر تو میں نا میں نا ۔۔۔سب سے بڑی لگاتی :p اچھا نیکسٹ سالگرہ پر سیکھ لوں گی بڑی پکچر لگانا تب تک تو گزارا کر لو اب :cautious:
 

ملائکہ

محفلین
⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝آپ کو دل کی گہرائیوں سے⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤بہت بہت بہت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡سالگرہ مبارک ہو♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡
❀❃❁✼ ♥ ❀❃❁✼ ♥ ❀❃❁✼اللہ پاک لمبی اور ہدایت والی ، صحت و تندرستی بھری زندگی عطاء فرمائے ۔ آمین❀❃❁✼ ♥ ❀❃❁✼ ♥ ❀❃❁✼
آمین۔۔۔ اللہ آپکو بھی تمام کامیابیاں عطا کریں۔۔ بہت بہت شکریہ:)
 
Top