ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

کامران عاشر نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 1, 2016

  1. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بارو Baru نیا
    مثال کے طور پر:
    بارو اورنگ Baru Orang نیا آدمی
    بارو باجو Baru Baju نئے کپڑے
    اس کے علاوہ بارو Baru کو کچھ دیر پہلے یا ابھی ابھی کے معنی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے
    مثال کے طور پر
    بارو حابث Baru Habis ابھی ختم کیا یا ہوا
    بارو سمپائے Baru Sampai ابھی پہنچا ہوں
    بارو کیلوار Baru Keluar ابھی باہر گیا
    بارو فاہم baru faham اب سمجھا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مالےگنتی بہت آسان ہے صرف آپ تھوڑی سی توجہ کے ساتھ سیکھیں گے تو ایک دن میں یاد ہو جائے گی .
    0 کوسونگ kosong صفر
    1 ستو Satu ایک
    2 دوا dua دو
    3 تیگا Tiga تین
    4 امپت empat چار
    5 لی ما Lima پانچ
    6 انم Anam چھ
    7 توجو tojo سات
    8 لپن lapan آٹھ
    9 سمبلن semblen نو
    10 سپ پلو sepuluh دس
     
    • معلوماتی معلوماتی × 5
  3. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    671
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    بہت خوب۔۔۔
    جاری رکھیں
     
  4. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    انشاءاللہ یہ سلسلہ آہستہ آہستہ جاری رہے گا
     
  5. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اگر آپ کو 1 سے 10 تک گنتی پہ عبور ہے تو آپ کو 11 سے 19 تک گنتی بہت آسان لگے گی ، آپ نے صرف بلس belas کا اضافہ کرنا ہے

    11 سے بلس sebelas گیارہ
    12 دوا بلس dua belas بارہ
    13 تیگا بلس tiga belas تیرہ
    14 امپت بلس empat belas چودہ
    15 لیما بلس lima belas پندرہ
    16 انم بلس anam belas سولہ
    17 توجو بلس tojo belas سترہ
    18 لپن بلس lapan belas اٹھارہ
    19 سمبلن بلس simbilan belas انیس
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
  6. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہماری تو ابھی اردو صحیح نہیں .......... :lol:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  7. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کوئی بھی زبان مکمل سیکھنے کے لیے آپ کا اہل زباں میں رہن سہن ہونا ضروری ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بس اسی لالچ میں یہاں رہتے ہیں ...
     
  9. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آج کل چینی زبان سیکھنے کی کوشش میں ہوں ، لیکن ابھی تک ناکامی ہی ہوئی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    10 سپ پلو sepuluh دس
    20 دوا پلو dua puluh بیس
    30 تیگا پلو tiga puluh تیس
    40 امپت پلو empat puluh چالیس
    50 لیما پلو lima puluj پچاس
    60 انم پلو anam puluh ساٹھ
    70 توجو پلو tojo puluh ستر
    80 لپن پلو lapan puluh اسی
    90 سمبلن پلو semblen puluh نوے
    100 ستو راتوس satu ratus ایک سو
    200 دو سو dua ratus دو سو
    300 تین سو tiga ratus تین سو
    400 امپت راتوس empat ratus چار سو
    500 لیما راتوس lima ratus پانچ سو
    600 انم راتوس anam ratus چھ سو
    700 توجو راتوس tojo ratus سات سو
    800 لپن راتوس lapan ratus آٹھ سو
    900 سمبلن راتوس semblen ratua نو سو
    1000 ستو ری بو satu ribu ایک ہزار
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اسے آپ آسان کہتے ہیں، تو مشکل کیا ہے؟ :p

    تفنن برطرف، اچھا سلسلہ ہے۔ ضرور کسی نہ کسی کو نفع پہنچائے گا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,648
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    ویسے تھوڑی تفصیل بتائی جائے مالے زبان کے بارے میں کہاں سے آئی ہے اور کون سے علاقے میں بولی جاتی ہے؟
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    Malay ملائشیا میں بولی جاتی ہے
     
    • متفق متفق × 1
  14. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,204
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    سناہے چینی سیکھنا بہت آسان ہے:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  15. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بس سننے میں ہی آسان ہے، پھر بھی آپ بول چال جلدی سیکھ سکتے ہیں اگر کوئی آپ کی راہنمائی کرنے والا ہو
     
  16. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جی ہاں ، ملائشیا کی قومی اور دفتری زبان ہے جبکہ انڈونیشیا ، برنائی دارالسلام، سنگاپور کے کچھ علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے
     
  17. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,204
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    "نی ہائو" تک چینی جانتے ہیں:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    السلام علیکم

    سلامت پاگی selamat pagi صبح بخیر
     
  19. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہری انی ہری رابو hari ini hari rabu
    آج بدھ کا دن ہے
     
  20. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سینوم سکی لا برو senyum sikit la bro
    بھئی تھوڑا مسکرا لو

    سینیوم مسکرانا ، سی کی/ تھوڑا ، ہلکا سا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر