بہاساملائیو

  1. کامران عاشر

    ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

    بارو Baru نیا مثال کے طور پر: بارو اورنگ Baru Orang نیا آدمی بارو باجو Baru Baju نئے کپڑے اس کے علاوہ بارو Baru کو کچھ دیر پہلے یا ابھی ابھی کے معنی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے مثال کے طور پر بارو حابث Baru Habis ابھی ختم کیا یا ہوا بارو سمپائے Baru Sampai ابھی پہنچا ہوں بارو کیلوار Baru...
Top